SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • سلامتی کونسل صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، ایران 

    سلامتی کونسل صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، ایران 

    Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷

    لبنان میں صہیونی حکومت کے حملوں میں دو ایرانی شہریوں کی شہادت کے بعد اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے سلامتی کونسل پر صہیونی حکومت کے خلاف سخت اقدامات پر زور دیا ہے۔

  • ایران: قم المقدسہ میں عظیم الشان بین الاقوامی

    ایران: قم المقدسہ میں عظیم الشان بین الاقوامی "راہ مقاومت" کے زیرعنوان سیمینار کا انعقاد

    Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰

    قم المقدسہ میں ہندوستانی طلاب کی 35 انجمنوں کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت" کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہید سید حسن نصراللہ اور دیگر شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد اسلامی مزاحمتی تحریک کی اہمیت اور دینی و ملی شناخت کی حفاظت پر زور دینا تھا۔

  • سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

    سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

    Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۰

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مزاحمتی محاذ کے عزیز جوانوں کے نام اپنے پیغام میں حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین رضوان اللہ علیہ کی شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ آج بھی لبنان کی سب سے مضبوط محافظ اور صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کے مقابلے میں سب سے مضبوط ڈھال ہے۔

  • دفاعی توانائی کی پیشرفت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    دفاعی توانائی کی پیشرفت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ آج کا ایران مسلط کردہ جنگ کے دور کے مقابلے میں سوگنا زیادہ طاقتور ہوگیا ہے۔

  • انقرہ میں دہشتگردی، ایران کی جانب سے مذمت

    انقرہ میں دہشتگردی، ایران کی جانب سے مذمت

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے انقرہ میں فضائی اور دفاعی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

  • برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر مختلف ملکوں کے سربراہوں سے صدر ایران کی ملاقات

    برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر مختلف ملکوں کے سربراہوں سے صدر ایران کی ملاقات

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۲

    روس کے شہر کازان میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر نے مختلف ممالک کے سربراہوں کے ساتھ ملاقاتیں کی ہیں۔

  • سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر صدر ایران کا تعزیتی پیغام

    سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر صدر ایران کا تعزیتی پیغام

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵

    صدر مملکت مسعود پزشکیان نے حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی رہبر انقلاب اسلامی، لبنان اور فلسطین کے سرفراز عوام اور استقامتی محاذ میں ان کے ساتھیوں کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔

  • ایران اور مصر کے صدور کی ملاقات

    ایران اور مصر کے صدور کی ملاقات

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷

    روس کے کازان شہر میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر مملکت مسعود پزشکیان نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے ملاقت کی۔

  • ایران اور روس کے سربراہان مملکت کی ملاقات

    ایران اور روس کے سربراہان مملکت کی ملاقات

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲

    صدر پزشکیان نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر روس کے صدر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • بریکس سربراہی اجلاس میں ایرانی صدر کا خطاب

    بریکس سربراہی اجلاس میں ایرانی صدر کا خطاب

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۹

    برکس کا سولہواں سربراہی اجلاس روس کے شہر کازان میں شروع ہوگيا ہے جس میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خطاب کرتے ہوئے فلسطین اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۱ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS