-
فلسطین کے مظلوم عوام کی بھرپور حمایت جاری رہے گی: ڈاکٹر مسعود پزشکیان + ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کے مطالبات کی ایران کی جانب سے بھرپور حمایت جاری رہے گي اور کوئی بھی عنصر اس راہ میں ہماری قوت ارادی میں خلل نہیں ڈال سکتا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ذریعے امریکن یونیورسٹیوں کے طلباء کے نام لکھے جانے والے خط میں وہ کون سے نقاط ہیں کہ جن کے بارے بات کیا جانا ضروری ہے
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۴آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے تعاون سے ’’امریکن یونیورسٹیوں کے طلبا کےنام رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خط پر ردّ عمل‘‘ کے عنوان سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔
-
30 جولائی منگل کا دن ایران کے لئے تاریخی دن بننے جا رہا ہے، نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں ستر سے زیادہ غیرملکی وفود اور چھے سو ملکی و بیرونی صحافی رہیں گے موجود
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نویں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری منگل کو چار بجے شام کو مجلس شورائے اسلامی پارلیمٹ میں انجام پائے گی۔
-
یورپی ملکوں سے ہماری کوئی دشمنی نہيں، لیکن ہم کچھ ملکوں کے دشمنانہ رویّوں کو فراموش نہیں کریں گے، غزہ اب صرف اسلامی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ بن گیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵منتخب صدر مسعود پزشکیان کے عہدہ صدارت کی توثیق کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی داخلہ اور خارجہ پالیسی کو بھرپور طریقے سے جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ حالیہ صدارتی انتخابات ایک امتحان تھا جس میں ایرانی عوام کوکامیابی نصیب ہوئی ہے اور ہمیں ملک کی داخلی توانائیوں اور دیگر ملکوں کے ساتھ تعلقات سے استفادہ کرنا ہوگا۔
-
ایران، اسلامی اقدار و اخلاقی اصولوں پر مبنی ایک ترقی یافتہ ملک رہےگا: صدر پزشکیان
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر نے آئندہ حکومت کی کامیابی کو نظام کی کلی پالیسی قرار دیا ہے۔
-
ایران کے نومنتخب صدر کی تقریب حکم تقرری + ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج اتوار کو نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی صدارت کی باضابطہ طور پر توثیق کردی۔
-
امام حسین (ع) کے زائرین امام علی رضا (ع) کے ہوں گے مہمان، ایران کے سبھی باڈروں پر آستان قدس رضوی کی تیاریاں مکمل
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸آستان قدس رضوی کی جانب سے ملک کے اندر اور سرحد پار زائرین کو خدمات کی فراہمی کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔
-
اسلامی مراکز کو بند کیا جانا، اسلام دشمنی اور ایک سیاسی اقدام ہے: ایران
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ جرمنی میں اسلامی مراکز کو بند کیا جانا اسلام دشمنی اور صیہونی حکومت کے مفادات کے تحفظ کے لئے اٹھایا گيا ایک سیاسی اقدام ہے اور جرمن حکومت کو اس کے نتائج قبول کرنا چاہیے۔
-
ایران میں شدید گرمی کی لہر، سرکاری اداروں اور بینکوں میں چھٹی کا اعلان
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰ایران میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، جس کے باعث آج دفاتر اور بینکوں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا حکم تقرری آج اتوار کو
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۸رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج اتوار کو صدارتی تقرری کا حکم ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹرمسعودپزشکیان کو اعطا کریں گے-