-
روس کا ساتھ دینے کے الزام میں ایران کے خلاف یورپی یونین کی پابندی
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۶یورپی یونین کونسل نے بے بنیاد بہانوں کی بنیاد پر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنی یکطرفہ پابندیوں کی مدت بڑھا دی۔
-
اسماعیل ہنیہ اور مہدی المشاط کی ڈاکٹر پزشکیان کو مبارکباد
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ اور یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے ایران کے نو منتخب صدر سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے صدارتی انتخابات میں ان کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے-
-
قم میں مقیم نجفیوں کی مشعل گردانی کی روایتی رسم
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸قم میں مقیم نجفیوں کی روایتی مشعل گردانی کی رسم ہر سال محرم کی 8، 9 اور 10 ویں شبوں کو روایتی ڈھول اور مشعلوں کی موجودگی کے ساتھ منعقد ہوتی ہے۔
-
صیہونی حکومت کسی بھی انسانی اور اخلاقی ضابطے کے پابند نہیں ہے، ایران کی وزارت خارجہ
Nov ۳۰, -۰۰۰۱ ۰۰:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونیوں نے ایک بار پھر سفاکانہ انداز میں یہ ثابت کیا ہے کہ وہ میدان جنگ میں مزاحمت کے ہاتھوں ملنے والی شکست کا ازالہ کرنے کے لیے بے دفاع باشندوں کے حوالے سے کسی بھی انسانی اور اخلاقی ضابطے کے پابند نہیں ہیں۔
-
دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف ایران کی وزارت انٹیلی جنس کے اقدامات
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۸ایران کی وزارت انٹیلی جنس کے انسداد دہشت گردی یونٹ نے 21 مئی سے 5 جولائی تک دہشت گردوں کے خلاف 79 کارروائیاں کرکے متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔
-
امریکہ ماضی کی غلط فہمیوں سے سبق سیکھے: ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۷ایران کے نو منتخب صدر نے "نئی دنیا کے لیے میرا پیغام" کے عنوان سے ایک مقالہ شائع کرکے، خطے کے ممالک، افریقہ، چین، روس، یورپ اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کے بارے میں اپنے نقطہ نظر کی وضاحت کی ہے۔
-
تہران، محرم اور کربلا کے رنگ میں رنگ گیا، لائٹنگ کے ذریعے کربلا کے دل سوز مناظر کی منظرکشی
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰دارالحکومت تہران کے 25 چوراہوں پر محرم کی مناسبت سے مخصوص لائٹنگ کے ذریعے عزاداری اور روضہ ہائے مبارک کی شبیہوں کے پروجکٹ کے تحت انقلاب اسکوائر پر روضہ امام حسین علیہ السلام کی نورانی دیوارکی رونمائی کردی گئی۔
-
شہید صدر رئیسی کی اہلیہ نے دنیا کے مختلف ممالک کی خاتون اول کو دیا خاص پیغام
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳ایران کے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کی اہلیہ جمیلہ علم الہدی نے مختلف ممالک کے کچھ صدور کی ازواج کی طرف سے اظہار ہمدردی اور تعزیتی پیغامات کا جواب دیا ہے۔
-
تہران میں مقیم عراقیوں کی روایتی عزاداری+ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹مشعل گردانی عراق کی ان خصوصی ماتمی تقریبات میں سے ایک ہے جو ہر سال تہران کے محلے دولت آباد میں محرم کے پہلے عشرے میں سید الشہداء (ع) کے ماتمی جلوس کے ساتھ ہی منعقد کی جاتی ہے۔
-
ایران کے اردکان شہر میں اٹھنے والا تاریخی مشعل جلوس+ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵ایران کے یزد صوبے کے اردکان (ARDAKAN) شہر میں کربلا کے شہیدوں کی یاد میں تاریخی و روایتی مشعل جلوس عزاداروں کے ذریعے بر آمد کیا جاتا ہے۔