SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • ایران، شہید رئيسی کی پہل کی وجہ سے شنگھائی تنظیم کے فیصلوں میں شریک، باقری

    ایران، شہید رئيسی کی پہل کی وجہ سے شنگھائی تنظیم کے فیصلوں میں شریک، باقری

    Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شہید رئیسی حکومت کے اقدام کی بدولت ایران شنگھائی تعاون تنظیم کے فیصلوں میں شریک ہے۔

  • ایران:  صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی انتخابی مہم ختم

    ایران: صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی انتخابی مہم ختم

    Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳

    ایران کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی انتخابی مہم جمعرات کی صبح آٹھ بجے ختم ہوگئی ہے اور کسی بھی امیداوار کو کمپین چلانے کا حق حاصل نہیں۔

  • لبنان صیہونیوں کےلیے جہنم بن جائے گا، ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ

    لبنان صیہونیوں کےلیے جہنم بن جائے گا، ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ

    Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ لبنان صیہونیوں کے لیے یقینی طور پر ایسا جہنم بن جائے گا جہاں سے واپسی ممکن نہيں ہوگی۔

  • ایران کے دو صدارتی امیدواروں کے درمیان آخری ٹی وی مباحثہ

    ایران کے دو صدارتی امیدواروں کے درمیان آخری ٹی وی مباحثہ

    Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵

    ایران کے دو صدارتی امیدواروں سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان کے درمیان دوسرا اور آخری براہ راست ٹی وی مباحثہ گزشتہ شب منعقد ہوا جو دیر رات تک جاری رہا۔

  • ایران میں اعلیٰ تعلیم کی سترہ سو ستاون سالہ روایت کی یادگاری تقریب

    ایران میں اعلیٰ تعلیم کی سترہ سو ستاون سالہ روایت کی یادگاری تقریب

    Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹

    ایران میں اعلیٰ تعلیم کی سترہ سو ستاون سالہ روایت کی یادگاری تقریب تہران یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس میں اعلیٰ حکام کے ساتھ ساتھ دسیوں ممالک کے سفیروں نے شرکت کی۔

  • ایران میں کیمیائی ہتھیاروں کے خلاف جدوجہد کا قومی دن

    ایران میں کیمیائی ہتھیاروں کے خلاف جدوجہد کا قومی دن

    Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲

    پیر کواسلامی جمہوریہ ایران میں کیمیائی ہتھیاروں کے خلاف جدوجہد کا قومی دن کا پروگرام منعقد کیا گیا۔

  • کیا ایران

    کیا ایران "وعدہ صادق آپریشن-2" کی کر رہا ہے تیاری؟ ایرانی کمانڈر کے بیان سے اسرائیل میں مچی افراتفری!

    Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں دہشتگرد صہیونی فوجیوں کے جرائم کی تلخی ہمارے لیے ایسی صورت میں اوردوگنی ہو جاتی ہے کہ جب ہمارے دشمن بھی ہماری طاقت کا لوہا مانتے ہیں، لیکن ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔

  • ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات: دونوں صدارتی امیدواروں کے درمیان ہوئی دلچسپ بحث

    ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات: دونوں صدارتی امیدواروں کے درمیان ہوئی دلچسپ بحث

    Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۹

    ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے ووٹنگ سے قبل دو صدارتی امیدواروں کے درمیان پہلا براہ راست مناظرہ گزشتہ شب منعقد ہوا جس میں امیدواروں نے اپنے ایجنڈے عوام کے سامنے پیش کئے۔

  • مزاحمتی محاذ کے شہدائے مدافع حرم کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

    مزاحمتی محاذ کے شہدائے مدافع حرم کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹

    حرم امام رضا علیہ السلام میں مزاحمتی محاذ کے شہدائے مدافع حرم کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

  • ایران: صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی مہم کا آغاز

    ایران: صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی مہم کا آغاز

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸

    ایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کمپین آج سے شروع ہوگئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۳ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS