-
آئی سی ٹی کے غلط استعمال کی روک تھام پر زور
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے حکومتوں پر زور دیا کہ وہ انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی آئی سی ٹی کی ترقی کو اقتصادی، سیاسی یا دیگر جبری اقدامات کے اوزار کے طور پر استعمال نہ کریں۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ اچھے روابط پر زور، ایران کے نگراں صدر محمد مخبر
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۰ایران کےنگراں صدر نے کہا ہے آج خطے میں کوئی ملک اسلامی جمہوریہ ایران کو نظر انداز نہیں کرسکتا۔
-
کینیڈا کے معاندانہ اقدام کی مذمت، ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۳ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کینیڈا کی جانب سے سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔
-
ایران کے صدارتی امیدواروں کا دوسرا ٹی وی مباحثہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا ٹی وی مباحثہ گزشتہ رات براہ راست نشر ہوا۔
-
چین کے اعلیٰ فوجی وفد کا ایران آرمی کمانڈ اینڈ ہیڈ کوارٹر یونیورسٹی کا دورہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۲چین کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی وفد نے ایران آرمی کمانڈ اینڈ ہیڈ کوارٹر یونیورسٹی کا دورہ کیا۔
-
عرب دنیا میں ایرانی فن کار کی دھماکہ خیز انٹری
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۷عراقی سیریل "آمرلی" میں "مصطفی زمانی" کی شاندار اداکاری کے بعد اس اداکار نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی "ہادی مقدم دوست" کی فلم "عطر آلود" میں اپنی تازہ اداکاری سے ناظرین کے دل جیت لیے۔
-
ایران غزہ میں جنگ میں وسعت نہیں دینا چاہتا: بلینکن
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا کہ ایران، لبنان اور حزب اللہ لبنان، غزہ کی جنگ کو علاقائی جنگ میں تبدیل کرنے کے درپئے نہیں ہیں۔
-
ایران کی جانب سے امریکی الزامات مسترد
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے یمن کے بارے میں ایران کے خلاف امریکہ کے بے بنیاد الزامات کومسترد کردیا ہے۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کی گہما گہمی
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کی انتخابی مہم پوری شدت کے ساتھ جاری ہے اور عوام میں بھی خاصا جوش و خروش پایا جارہا ہے۔
-
ایران نے ایک اور میدان میں امریکہ کو دی شکست
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والیبال ٹیم نے نیشنس لیگ والیبال کے تیسرے ہفتے میں اپنی پہلی جیت امریکا کی قومی والیبال ٹیم کو شکست دے کر درج کرائی۔