-
ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے پہلے ٹی وی مناظرے سے 92 فیصد لوگ مطمئن: ڈاکٹر جبلی
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵ایران کے نشریاتی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے پہلے ٹی وی مناظرے کے بعد ہمارے ابتدائی اندازوں کے مطابق 92 فیصد سے زیادہ لوگ اس بحث سے مطمئن تھے۔
-
ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۰ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے نامزد امیدواروں کی تشہیراتی مہم زور و شور سے جاری ہے۔
-
ایرانی کرنسی ریال کے ڈیجیٹل استعمال کا آغاز
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰ایران کے مرکزی بینک نے اگلے ماہ سے جزیرہ کیش میں ایرانی کرنسی ریال کو آزمائشی طور پر ڈیجیٹل شکل میں استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی سائنس دانوں کا بڑا کارنامہ، زمین کے اندر میپنگ کی مشین کی تیاری
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲ایران کی ایک نالج بیسڈ کمپنی نے زمین کی سطح کے نیچے سے امیجنگ ڈیوائس کو ڈیزائن اور اسے مقامی بنانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان پہلا مناظرہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۱سترہ جون سے ایران کے چودہویں صدارتی دور کے امیدواروں کے درمیان ٹیلی ویژن مناظروں کا آغاز ہوگیا اور امیدواروں نے بڑے ہی شائستہ انداز میں عوام کے سامنے اپنے ایجنڈے پیش کئے اور مخالف امیداروں کے سوالوں کا جواب دیا تاہم کسی بھی امیدوار نے کسی امیدوار کے ذاتیات پر حملہ نہيں کیا اور نہ ہی اس کی توہین کی۔
-
حرم امام علی رضا(ع) میں غیرملکی زائرین کے لئے دعائے عرفہ کی قرائت کا خصوصی پروگرام
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۶غیرملکی زائرین کے لئے حرم امام علی رضا علیہ السلام میں دعائے عرفہ کا خصوصی پروگرام رواق دارالمرحمہ میں منعقد کیا گیا جس میں غیرملکی زائرین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان مناظرے
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۱سترہ جون سے ایران کے چودہویں صدارتی دور کے امیدواروں کے درمیان ٹیلی ویژن مناظروں کا آغاز ہوگیا اور امیدواروں نے بڑے ہی شائستہ انداز میں عوام کے سامنے اپنے ایجنڈے پیش کئے اور مخالف امیداروں کے سوالوں کا جواب دیا تاہم کسی بھی امیدوار نے کسی امیدوار کے ذاتیات پر حملہ نہيں کیا اور نہ ہی اس کی توہین کی۔
-
برکس گيمز کے دوران ایران کی اسلامی آزاد یونیورسٹی کی ایک اور کامیابی
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴کازان میں جاری برکس گيمز کے دوران ایران کی اسلامی آزاد یونیورسٹی کی روئنگ ٹیم نے ایک اور کامیابی حاصل کی۔
-
آج سے شروع ہونے جا رہا ہے ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان سب سے بڑا ٹی وی مناظرہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۲آج سترہ جون سے ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان ٹیلی ویژن مناظروں کا آغاز ہوگا ۔
-
عید الاضحی اور عید غدیر کے مبارک موقع رہبر انقلاب اسلامی نے ہزاروں لوگوں کو دیا بہترین تحفہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷ایران کی عدلیہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 2654 افراد کی سزا ختم یا کم کئے جانے کی تجويز کو منظوری دے دی ہے ۔