-
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے ملاقات (ویڈیو)
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری اور شام کے صدر بشار اسد کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ غزہ کے موضوع پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے لیے نامزدگی کا عمل مکمل، 80 افراد نے جمع کرائے کاغذات نامزدگی
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸ایران میں 14 ویں صدارتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مہلت ختم ہوگئی۔ اس دوران 80 سیاسی کارکنوں، موجودہ اور سابق وزراء اور پارلیمنٹ کے موجودہ اور سابق ارکان نے 5 دنوں کے اندر انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کئے ہے۔
-
بانی انقلاب کی برسی؛ رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کے عظیم الشان مرکزی پروگرام کو خطاب کیا۔
-
فلسطین کو رکنیت دینے کا عالمی ادارہ صحت کا فیصلہ تاریخی ہے: ایران
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۲اقوام متحدہ کےجنیوا دفتر میں ایران کے نمائندہ دفتر نے عالمی صحت کونسل کے ستترویں اجلاس میں فلسطین کو رکنیت دینے کے عالمی ادارہ صحت کے فیصلے کو ایک تاریخی فیصلہ قرار دیا ہے۔
-
بانی انقلاب اسلامی کی برسی کا مرکزی پروگرام ان کے مزار پر جاری، رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۵آج ایران میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی منائی جا رہی ہے۔
-
صدر ایران کی شہادت پر مصر کے صدر کا تعزیتی پیغام
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۶مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ایران کے نگراں صدر محمد مخبر کو آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے عبوری وزیر خارجہ علی باقری نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ٹیلیفون پر فلسطین کی صورت حال اور ایرانی عازمین حج کو سہولیات فراہم کرنے کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخابات کے لئے نام نویسی کا عمل جاری ہے اور اب تک مختلف سیاسی رجحانات رکھنے والی ملک کی متعدد اہم شخصیات اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا چکی ہیں۔
-
شہید آیت اللہ رئیسی کو ہندوستان کے ساتھ خاص لگاؤتھا: ہندوستان میں ایرانی سفیر
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴ہندوستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر ایرج الٰہی نے بتایا ہے کہ شہید آیت اللہ رئیسی کو ہندوستان کے ساتھ خاص لگاوتھا۔
-
غزہ اور رفح کی تشویشناک صورتحال کو لے کر تہران اور ریاض کے ما بین اہم بات چیت
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ علی باقری کنی اور سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے ٹیلی فونی رابطے میں باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔