-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی یاد میں تعزیتی پروگرام
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ شہید ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان کی یاد میں ایک تعزیتی پروگرام منعقد ہوا۔
-
ایران میں چودھویں صدارتی الیکشن کی سرگرمیوں کا آغاز، کاغذات نامزدگی جمع ہونا شروع
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۳ایران کے چودھویں صدارتی الیکشن میں کاغذت نامزدگی جمع کرانے کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایران اور شام کی مضبوط اسٹریٹیجی نے دشمنوں کی تمام سازشوں کا ناکام بنادیا: محمد مخبر
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدر محمد مخبر نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں کہا کہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کے افسوسناک حادثے کے باوجود، ایران مستحکم انداز میں مستقبل کی جانب اسی راہ پر گامزن ہے جسے شہید رئیسی نے روشن کیا تھا۔
-
شام اور فلسطین کے شہری صیہونی جارحیت اور مغربی پابندیوں سے بری طرح متاثر ہو رہے ہیں: امیرسعید ایروانی
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰مغربی ایشیا اور شام کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خصوصی نشست کے دوران ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے مغرب کی یکطرفہ پابندیوں کو شام کے عوام کے بحرانی حالات اور پریشانیاں جاری رہنے کی اصل وجہ قرار دیا اور زور دیکر کہا کہ مغربی ممالک اس المناک صورتحال کو نظرانداز کر رہے ہیں اور صرف کسی بھی قیمت پر اپنے سیاسی اہداف حاصل کرنے کے درپے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا فلسطین کے حامی امریکی طلبہ کے نام خط، تاریخ کا صفحہ پلٹ رہا ہے اور آپ صحیح سمت میں کھڑے ہیں
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۸رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطین کے حامی امریکی طلبہ کے نام خط میں ان کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت آپ تاریخ کی صحیح سمت میں، جو اپنا ورق پلٹ رہی ہے، کھڑے ہوئے ہیں۔
-
شہید صدر رئیسی کو جانے والے ہیلی کاپٹر کی تحقیقات کی دوسری رپورٹ جاری
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۰ایران کی مسلح افواج کے کمان نے 29 مئی سن 2024 بروز بدھ، صدرآیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے ساتھ پیش آنے والے سانحے کی تحقیقات کے سلسلے کی دوسری رپورٹ جاری کردی۔
-
مذہبی یہودی رہنماؤں نے اسرائیلی حکومت کے خاتمے کی مانگ کر دی
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۵ارنا کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران صیہونیت مخالف یہودیوں کی عالمی تنظیم کے ترجمان خاخام یسرائیل ڈیوڈ وائس نے کہا کہ علاقے میں قیام امن، صیہونی حکومت کے خاتمے کے بغیر ناممکن ہے۔
-
غزہ کے مظلوم بچوں پر شہید صدر رئیسی کا سلام+ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳جس وحشیانہ اور ظالمانہ طریقے سے دہشتگرد صیہونی حکومت فلسطینی عوام، خاص کر عورتوں اور بچوں کا قتل عام کر رہی ہے اس نے ظلم کی انتہا کو پار کر دیا ہے۔
-
ایران کی صدارت میں اقوام متحدہ کی ترک اسلحہ کانفرنس کی خصوصی نشست
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳"ایٹمی اورعام تباہی کے دیگر ہتھیاروں سے پاک علاقہ‘‘ کے زیرعنوان اقوام متحدہ کی ترک اسلحہ کانفرنس کی خصوصی نشست ایران کی صدارت میں منعقد ہوئی۔
-
اس سال فلسطین کی یاد کے ساتھ ہوگا اربعین میلین مارچ
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۴ایران اور عراق نے رواں سال اربعین حسینی کے خصوصی مارچ کو ’’کربلا، طریق الاقصیٰ‘‘ عنوان کے تحت منعقد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔