-
حزب اللہ کے سربراہوں کی بیٹیوں نے شہید ابراہیم رئیسی کے اہل خانہ سے کی ملاقات
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۸حزب اللہ لبنان کے موجودہ سربراہ سید نصراللہ اور سابق شہید سربراہ سید عباس موسوی کی بیٹیوں نے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور سید حسن نصراللہ کا تعزیتی پیغام انہیں پیش کیا۔
-
عمان کے وزیر خارجہ رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ایرانی قوم کے نام مسقط سے لائے خاص پیغام
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲ایران کے عبوری صدر نے ایران اور عمان کے تعلقات کو تاریخی اور برادرانہ قرار دیا اور کہا: اگر صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے تو اقتصادی اور تجارتی روابط موجودہ سطح سے کئی گنا بڑھ جائیں گے۔
-
قاتل صیہونی حکومت میدان جنگ میں ملنے والی ذلت آمیزشکست سے بوکھلا گئی ہے، رفح پر ہوئے وحشیانہ حملے پر ایران کا رد عمل
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے رفح میں فلسطینی مہاجرین کے خیموں پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے جنگی جرائم کے مصداق اور بین الاقوامی عدالت انصاف کے حکم کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کی ایران کے عبوری وزیر خارجہ سے ملاقات
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷سلطنت عمان کے وزیر خارجہ سید بدر البوسیدی نے ایران کے عبوری وزیر خارجہ علی باقری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کے آپریشن کے وقت نتن یاہو کہاں چھپے تھے؟
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸کیا نتن یاہو ایران کے آپریشن سے پہلے ایٹمی پناہ گاہ میں چھپ گئے تھے؟
-
شہید صدر رئیسی ایسے ہی سب کے چہیتے نہیں بن گئے تھے، "مولا علی" گاؤں کی کچھ یادگار تصاویر اور ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰ایران اور افغانستان کی سرحد پر واقع "مولا علی" نام کا ایک گاؤں ہے۔ اس گاؤں کے لوگوں نے بہت ہی کم ملک کے بڑے عہدیدار کو قریب سے دیکھا تھا۔ وہیں شہید ابراھیم رئیسی جمہوریہ اسلامی ایران کے صدر کے طور پر حلف لینے کے کچھ ہی دنوں کے اندر اس گاؤں پہنچ گئے۔ ملک کے صدر کو اچانک اپنے بیچ دیکھ کر علاقے کے لوگ حیران ہو گئے تھے۔ آیت اللہ رئیسی کی شہادت کے بعد اب "مولا علی" گاؤں کے لوگ کہتے ہیں کہ انہیں اپنے محبوب صدر کی بہت یاد آتی ہے۔
-
ایران کی بارہویں پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۹ایران کی بارہویں پارلیمنٹ کی افتتاحی تقریب آج مجلس شورائے اسلامی میں منعقد ہوئی جس میں منتخب ارکان کے علاوہ اعلیٰ سول و فوجی حکام اور غیرملکی سفرا بھی موجود تھے۔
-
"صبح" میڈیا فیسٹیول اپنے اختتام کو پہنچا
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸اس پروگرام کے دوران غزہ میں العالم نیوز چینل کی رپورٹر اسراء البحیصی کی قدردانی بھی کی گئی۔
-
اسلامی انقلاب کے سلسلے میں دشمن کے اندازے بالکل غلط ہیں: قائم مقام صدر ایران
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کے سلسلے میں دشمنوں کے اندازہ غلط اور حقیقت کے خلاف ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں شہید آیت الله رئیسی اور ان کے ساتھی شہدا کا سوگ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲سحر نیوز رپورٹ