SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے کے لیے لوگوں کا سیلاب (ویڈیو)

    شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے کے لیے لوگوں کا سیلاب (ویڈیو)

    May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰

    آج صبح سویرے سے ہی لوگوں کی ایک بڑی تعداد مختلف سمتوں سے تہران یونیورسٹی کی طرف نکل آئی تاکہ شہید آیت اللہ رئیسی اور ان کے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کر سکیں۔

  • صدر رئیسی کی شہادت پر مختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے تعزیتی پیغامات (ویڈیو)

    صدر رئیسی کی شہادت پر مختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے تعزیتی پیغامات (ویڈیو)

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور بعض اعلیٰ حکام کی شہادت پر مختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔

  • پاکستان کے وزیراعظم شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی آخری رسومات میں کریں گے شرکت

    پاکستان کے وزیراعظم شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی آخری رسومات میں کریں گے شرکت

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲

    شہباز شریف صدر آیت اللہ رئیسی کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے بدھ کو تہران پہنچ رہے ہیں۔

  • شہر مقدس قم میں ہر دل عزیز صدر کے جلوس جنازہ میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر

    شہر مقدس قم میں ہر دل عزیز صدر کے جلوس جنازہ میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴

    اپنے محبوب صدر کو آخری الوداعی دینے کےلئے مقدس شہر قم کی سڑکوں پر لوگوں کا سیلاب۔

  • رہبر انقلاب اسلامی شہداء کی نماز جنازہ پڑھائیں گے

    رہبر انقلاب اسلامی شہداء کی نماز جنازہ پڑھائیں گے

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی تہران یونیورسٹی میں شہدائے خدمت کی نماز جنازہ پڑھائیں گے۔

  • صدر رئیسی کا آخری صوبائی دورہ شہادت کے ساتھ اختتام کو پہنچا

    صدر رئیسی کا آخری صوبائی دورہ شہادت کے ساتھ اختتام کو پہنچا

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳

    آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

  • آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کا جلوس جنازہ (ویڈیو)

    آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کا جلوس جنازہ (ویڈیو)

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۵

    آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں تبریز کے لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔

  • ایران میں چھٹی مجلس خبرگان رہبری کا آغاز

    ایران میں چھٹی مجلس خبرگان رہبری کا آغاز

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰

    نہایت سوگوار ماحول میں آج مجلس خبرگان کا چھٹھا اجلاس منعقد ہوا

  • صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر ایران اور برصغیر میں سوگ

    صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر ایران اور برصغیر میں سوگ

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱

    ہیلی کاپٹر سانحہ میں ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور دیگر ساتھیوں کی شہادت کی مناسبت سے ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں اور علاقوں میں تعزیتی جلسوں اور مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شہید امیر عبداللہیان کے اہل خانہ سے ملاقات

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شہید امیر عبداللہیان کے اہل خانہ سے ملاقات

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شہید امیر عبداللہیان کے اہل خانہ سے ملاقات میں کہا: شہید امیر عبداللہیان جہادی اور انقلابی قوت کے مالک ایک اعلی سفاتکار تھے جنہوں نے مزاحمتی محاذ کے اہداف کو آگے بڑھانے میں قابل قدر کردار ادا کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۱۶ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS