-
شہدائے خدمت کے اعزاز میں اقوام متحدہ کا پرچم سرنگوں کر دیا گیا
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر اور وزیر خارجہ اور فضائی حادثے کے دیگر شہداء کی یاد میں اقوام متحدہ کا پرچم سرنگوں اور اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے جھنڈوں کو نیچے اتارا گیا۔
-
آرمینیا میں صدر ایران کا سوگ
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴آرمینیا کی پارلیمنٹ میں ایران میں ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی.
-
مجلس خبرگان رہبری کے چھٹے دور کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مجلس خبرگان رہبری کے چھٹے دور کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں، اس اہم ادارے کو اسلامی عوامی حکمرانی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
صدر رئیسی کی شہادت کے موقع پر ترکیہ کا پرچم سرنگوں
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۴ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کل رات مختلف مقامات پر ترکیہ کا پرچم سرنگوں کر دیا گیا۔ ترکیہ میں آج عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات 28 جون کو کرانے کا فیصلہ
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶پیر کے روز عبوری صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف جسٹس کی ہنگامی نشست منعقد ہوئی جس میں صدارتی انتخابات کی تاریخ کا تعین کیا گیا۔
-
صدر رئیسی کی شہادت کے موقع پر آزادی ٹاور پر ویڈیو میپنگ (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے موقع پر آزادی ٹاور پر ویڈیو میپنگ کے ذریعے شہداء کی تصاویر دکھائی گئیں۔
-
ایران کے عبوری صدر اور روسی صدر کی ٹیلی فونی گفتگو
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۹روس کے صدر نے ایران کے عبوری صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر ایکبار پھرتعزیت پیش کی اور ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط اور مستحکم کرنے کے لیے روس کی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
ترکیہ میں عام سوگ کا اعلان
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۷ترکی میں عام سوگ کا اعلان
-
صدر ایران کی شہادت پر فیفا کے صدر کا اظہار تعزیت
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹صدر ایران کی شہادت پر فیفا کے صدر نے تعزیت پیش کی ہے
-
شہید صدر رئيسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کے لئے ایک اعلی سطحی وفد تعینات کردیا گیا
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے آج ایک اعلی سطحی وفد کو صدر کے ہیلی کاپٹر سانحے کی تحقیقات کے لئے تعینات کردیا۔