-
برطانوی ناظم الامور کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی ناظم الامور کو طلب کر کے ان کے ملک کی جانب سے عائد کی جانے والی نئی پابندیوں پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت، مشہد مقدس میں دسیوں لاکھ ایرانی اور غیرملکی زائرین کی عزاداری
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱ایران سمیت دنیا بھر میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ایرانی تیل کی پاکستان اسمگلینگ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میزائلوں کی رینج کے لحاظ سے دنیا کے 6 سرفہرست ممالک میں شامل
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال مغربی فضائی دفاعی زون کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی رینج کے لحاظ سے دنیا کے 6 سرفہرست ممالک میں شامل ہے اور یہ اہم کامیابی اسلامی انقلاب کے بعد اور مقدس دفاع کے دوران حاصل ہوئی۔
-
ایران اشتعال انگیز اقدامات کے سامنے ہرگز نہیں جھکے گا، روسی وزیرخارجہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۰روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا ہے کہ تہران میں حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے پر مبنی دہشت گردانہ حملہ ایران کو مشتعل کرنے کے لئے تھا لیکن تہران اشتعال انگیز اقدامات کے زیر اثر کبھی نہیں آئے گا۔
-
فلسطینی مزاحمت کو ختم کرنے کا صیہونیوں کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا: ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے زور دیا ہے کہ بلاشبہ فلسطینی مزاحمت کو ختم کرنے کا صیہونیوں کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا۔
-
ماہ صفر کے آخری عشرے میں حرم امام رضا (ع) وسطی ایشیا کے ممالک کے زائرین کا میزبان
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۵رسول خدا حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی رحلت، سبط اکبر امام حسن مجتبیٰ اور امام رضا علیہم السلام کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے غیر ملکی زائرین کی کثیر تعداد حرم امام رضا علیہ السلام میں عزاداری منانے کے لئے حاضر ہوئی ہے۔
-
گورنر: جنوبی خراسان پاکستانی زائروں کی خدمت کے لئے آمادہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶خراسان جنوبی کے گورنر نے کہا ہےکہ اس بات کے پیش نظر کہ خراسان جنوبی اربعین مارچ اور امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے واپس لوٹنے والے پاکستانی زائروں کی راہ میں پڑتا ہے، اس صوبے میں پاکستانی زائروں کی خدمت کا پورا انتظام کیا گيا ہے۔
-
پیرس پیرالمپک، ایرانی خاتون نے گولڈ میڈل حاصل کیا
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۲شوٹنگ کے مقابلے میں ایرانی کھلاڑی نے پیرس پیرالمپک گیمز میں ایران کے لئے پہلا گولڈ میڈل حاصل کر لیا ہے۔
-
فضائی دفاع میں خودکفیل ہیں، دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کا میلوں دور سے پتہ لگا سکتے ہیں، جنرل صباحی فرد
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹آرمی ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ "ہم نے اپنی تمام دفاعی ضروریات خود پوری کر رہے ہیں اور دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کا میلوں دور سے پتہ لگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں"۔