-
پیرس پیراولمپکس؛ ایرانی کھلاڑی نے پہلا تمغہ جیت لیا
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷ایران نے پیرس پیرالمپکس میں اپنے تمغوں کا کھاتا کھولتے ہوئے ایک چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔
-
پزشکیان: ایران کی پالیسی، تنازعات سے پرہیز اور تمام ملکوں کے ساتھ تعاون اور تعلقات میں فروغ ہے
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران دنیا میں ہر طرح کی جارحیت کی مذمت کرتا ہے اور ہماری پالیسی امن و دوستی، تصادم اور کشیدگی سے پرہیز اور دنیا کے تمام ملکوں کے ساتھ تعاون میں فروغ پر مبنی ہے لیکن اگر کوئی ملک ہم پر پابندیوں اور دباؤ کے ذریعے ہمیں کوئی کام کرنے پر مجبور کرنا چاہے گا تو ہمارا رویہ بدل جائے گا۔
-
صدر ایران: ایران و ترکمنستان کے درمیان اسٹریٹجک معاہدہ ہوا ہے
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران اور ترکمنستان کے درمیان اسٹریٹیجک معاہدے طے پائے ہیں اور امید ہے کہ یہ معاہدے باہمی تعاون میں فروغ کا باعث بنیں گے۔
-
آسٹریا کے سفیر کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلب
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵ایران وزارت خارجہ نے تہران میں آسٹریا کے سفیر کو طلب کیا ہے۔
-
حماس کے سینیئر رہنما کی ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۰حماس کے سیاسی دفتر کے سینیئر رکن خلیل الحیہ نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
صدر ایران اور کابینہ سے رہبر انقلاب کا خطاب، جدید سائنس و ٹیکنالوجی میں مکمل خودکفالت پر زور
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵رہبر انقلاب اسلامی نے آج صدر اور ان کی کابینہ کے اراکین سے خطاب میں جدید سائنس اور ٹیکنالوجی میں پیشرفت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
صدر ایران : ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں لیکن ہم ظلم کے خلاف کھڑے رہیں گے
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہم دنیا کے ساتھ امن کے خواہاں ہیں، ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں ہے، لیکن ہم ہر جگہ اور ہر ظلم کے خلاف کھڑے رہیں گے اور ہم ظالم کے دشمن رہيں گے ۔
-
صدر ایران سے قطر کے وزیراعظم کی ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ انسانی حقوق کے دفاع کے دعویدار نہ صرف یہ کہ اس حکومت کے جرائم پر خاموش ہیں بلکہ مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف ان وحشیانہ جرائم اور ان کی نسل کشی کی حمایت بھی کررہے ہیں۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کی نان پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ کسٹم کے سربراہ نے بتایا ہے کہ 20 مارچ سے شروع ہونے والے رواں ایرانی سال کے ابتدائی پانچ مہینے میں، 15 پڑوسی ملکوں کے ساتھ نان پیٹرولیئم اشیا کی تجارت میں 16 فیصد اضافہ ہوا اوراس کی سطح 26 ارب 85 کروڑ 70 لاکھ ڈالرتک پہنچ گئی۔
-
بس حادثہ، 34 پاکستانی زائرین اسپتال سے ڈسچارج، 14 زیر علاج
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰ایران کے شیراز شہر کے محکمہ صحت کے نائب سربراہ نے بتایا ہے کہ پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے میں زخمی ہونے اڑتالیس میں سے 34 افراد کو اسپتال سے چھٹی مل گئی لیکن 14 افراد اب بھی زیر علاج ہیں۔