-
تازہ ترین خبر: صدر مملکت کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کا سلسلہ جاری، 40 امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶ایران کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے رپورٹر نے بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے جی پی ایس ٹرانسمٹر سے ورزقان شہر کے قریبی علاقے کی نشاندہی ہوتی ہے۔
-
صدر رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی صحیح جگہ کا چلا پتہ +ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲صدر رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی صحیح جگہ کا پتہ لگا لیا گیا
-
صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ کے بارے میں وزیر داخلہ کی تفصیلات
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶وزیر داخلہ احمد وحیدی نے ایران کے نیوز چینل کو بتایا ہے کہ صدر مملکت "خداآفرین" اور "قیز قلعہ سی" ڈیم کا افتتاح کرکے کئی ہیلی کاپٹروں پر مشتمل ایک قافلے سے لوٹ رہے تھے جب ان کا ہیلی کاپٹر ہارڈ لینڈنگ پر مجبور ہوگیا۔
-
صدر رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر ہارڈ لینڈنگ حادثے کا شکار
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱ایران کے صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ورزقان کے علاقے میں حادثہ پیش آیا ہے۔ مشرقی آذربائیجان، اردبیل اور زنجان کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ کردی گئی ہیں۔
-
ایران اور آذربائیجان کے صدور کا دورہ قیز قلعہ سی ڈیم.
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷سید ابراہیم رئیسی اور الہام علی اف نے زیر تعمیر قیز قلعہ سی ڈیم کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔
-
صبح" فیسٹیول کا اختتام 21 مئی کو ہوگا"
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۴صبح" فیسٹیول کا اختتام 21 مئی کو ہوگا"
-
چابہار معاہدے پر امریکی اعتراضات مودی کی جانب سے مسترد
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶ہندوستان کے وزیراعظم مودی نے چابہار بندرگاہ پروجیکٹ کے بارے میں ایران اور ہندوستان کے درمیان ہونے والے معاہدے کا دفاع کرتے ہوئے امریکی اعتراضات کو مسترد کردیا۔
-
امریکہ ایران کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا ہے، امیرسعید ایروانی
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶امریکہ یمن کے خلاف اپنی فوجی جارحیت کا جواز پیش کرنے کے لئے ایران کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا ہے، یہ انتباہ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے دیا ہے۔
-
عراق میں دوسرے ممالک کی فوجی مداخلت کو نظر انداز کرتا ہے میڈیا
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷عراق کے صدر کا کہنا ہے کہ عراق میں ایران کی کوئی فوجی مداخلت نہیں ہے۔
-
تہران کا بین الاقوامی کتب میلہ - چوتھا دن
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱سحر نیوز رپورٹ