-
ایران: صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کی اپیل کی حمایت کا اعلان
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران سمیت مختلف ملکوں نے غاصب صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں جنوبی افریقا کی اپیل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے کمانڈر کی شہادت پر ایران کا بیان
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حزب اللہ لبنان کے ایک کمانڈر شہید وسام حسن طویل کو قتل کرنے کی صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
داعش، صیہونیوں کی طرح ہی بے گناہ خواتین و بچوں کے قتل عام کے در پے ہے، صدر مملکت
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے داعش سمیت تمام دہشت گردوں کا علاقائی ملکوں کی جانب سے سرگرمی کے ساتھ مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کی جانب سے بنایا گیا دہشت گرد گروہ داعش، اسی طرح سے بے گناہ بچوں اور خواتین کا قتل عام کرنا چاہتا ہے جیسا کہ صیہونی غزہ میں کر رہے ہيں۔
-
ایران: دہشت گرد گروہوں کی مدد کرنے والا ایک اصل ایجنٹ موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۶ایران کے جنوب مشرقی صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد گروہوں کی مدد کرنے والے اصل عناصر میں سے ایک کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔
-
فلسطینیوں نے اسرائیل کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کو فلسطینی قوم کی جدوجہد کی تاریخ میں ایک اہم موڑ قرار دیا ہے۔
-
ایران، پولیس ہیڈکواٹر پر حملہ کرنے والا دہشت گرد ہلاک
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں راسک پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والا ایک دہشت گرد مارا گیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: غزہ میں غاصب صیہونی حکومت گذشتہ 3 ماہ میں کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کرسکی
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ پر اپنی وحشیانہ جارحیت کے اہداف میں غاصب صیہونی حکومت کی مکمل شکست پر زور دیا ہے۔
-
ایران علاقے اور دنیا میں امن و پائیداری کا سب سے سچا حامی ہے ، وزیر خارجہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنی فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو میں دہشت گردی کی مختلف شکلوں سے مقابلے کے لئے عالمی برادری کی کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران ،علاقے اور دنیا میں امن و پائیداری کا سب سے سچا حامی ہے ۔
-
کرمان دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں 23 لوگ گرفتار، برسی سے پہلے بھی 16 بم برآمد، کرمان کے اٹارنی جنرل کا بیان
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲کرمان کے اٹارنی جنرل نے بتایا ہے کہ گزشتہ مہینوں میں 23 لوگ گرفتار کئے گئے ہیں جن کا تعلق کرمان میں حالیہ دہشت گردانہ کارروائي سے ہے اور ان سب سے باز پرس جاری ہے۔
-
ایرانی ڈرون کو چھیڑنے سے کیوں گھبراتا ہے اسرائیل
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۶صیہونی میڈیا کا دعوی ہے کہ ایران کے ڈرون کو انٹرسپٹ کرنا مہنگا ثابت ہوتا ہے۔