SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • ایران: حالیہ فسادات میں ملوث سو سے زائد گینگ لیڈر گرفتار

    ایران: حالیہ فسادات میں ملوث سو سے زائد گینگ لیڈر گرفتار

    Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۶

    ایران کے سیکورٹی اداروں کے ملک کے وسطی صوبے ہمدان میں انٹیلی جینس بیسڈ کارروائی کے دوران حالیہ فسادات میں ملوث 148 گینگ لیڈرز کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے بیروت میں نشست

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے بیروت میں نشست

    Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲

    لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی اور امریکی صیہونی بد امنی کی مذمت میں قومی، مذہبی اور سیاسی شخصیات کا اجتماع منعقد ہوا ہے

  • دشمنوں کی مہم جوئی کا سخت جواب دیا جائیگا:ایران

    دشمنوں کی مہم جوئی کا سخت جواب دیا جائیگا:ایران

    Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۲

    سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم اپنی طاقت کے عروج پر ہیں اور دشمنوں کی مہم جوئی کا سخت جواب دیا جائیگا

  • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو ،علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو ،علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

    Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے

  •  دشمن کسی بھی طور اسلامی انقلاب کو نقصان پہنچانے پر قادر نہیں، ہمارا ہاتھ ہتھیاروں کے ٹریگر پر ہے: آئی آر جی سی

    دشمن کسی بھی طور اسلامی انقلاب کو نقصان پہنچانے پر قادر نہیں، ہمارا ہاتھ ہتھیاروں کے ٹریگر پر ہے: آئی آر جی سی

    Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دشمن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں فوری اور دندان شکن جواب دیا جائے گا، ساتھ ہی سپاہ نے واضح کیا ہے کہ دشمن کسی بھی طور اسلامی انقلاب کو نقصان پہنچانے پر قادر نہیں ہے۔

  • ایران اور عراق سمیت پوری دنیا اسوہ حریت و آزادی حضرت امام حسین (ع) کے جشن ولادت باسعادت میں غرق

    ایران اور عراق سمیت پوری دنیا اسوہ حریت و آزادی حضرت امام حسین (ع) کے جشن ولادت باسعادت میں غرق

    Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۹

    ایران، عراق، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں فرزند رسول اکرم (ص) حضرت امام حسینؑ کی ولادت باسعادت کے موقع پر جشن اور خوشی کا ماحول دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مساجد، امام بارگاہوں اور مذہبی مراکز میں محافلِ میلاد کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں عقیدت مند نعت و منقبت پیش کر رہے ہیں۔

  • حکام حالیہ بدامنی کے تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں، اندرونی کمزوریوں کی اصلاح کی جائے گی: صدر مملکت

    حکام حالیہ بدامنی کے تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں، اندرونی کمزوریوں کی اصلاح کی جائے گی: صدر مملکت

    Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۳

    ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ تحقیقات سے واضح ہوا کہ پرتشدد واقعات ایک مرحلے کے بعد جائز احتجاج کی حد عبور کرکے اسلامی جمہوری ایران کے خلاف منظم منصوبے میں بدل گئے۔

  • لبنان؛ ایران کے خلاف امریکی صیہونی فتنے کی مذمت

    لبنان؛ ایران کے خلاف امریکی صیہونی فتنے کی مذمت

    Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷

    لبنانی یونیورسٹی طلباء اور اساتذہ نے ایران کے خلاف امریکی صہیونی فتنے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • پاکستان تمام حالات میں ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے: پاکستان کے وزیر دفاع کی تاکید

    پاکستان تمام حالات میں ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے: پاکستان کے وزیر دفاع کی تاکید

    Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۵

    پاکستان کے وزير دفاع نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے برادارانہ تعلقات پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تمام حالات میں ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے-

  • ایران کی سیکورٹی فورسز کا آپریشن ، متعدد تکفیری دہشت گرد گرفتار

    ایران کی سیکورٹی فورسز کا آپریشن ، متعدد تکفیری دہشت گرد گرفتار

    Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۶

    ایران کی سکیورٹی فورسز نے ایک درجن کے قریب تکفیری دہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱ hour ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS