SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • تہران میں شہدا کے جلوس جنازہ، عوامی سیلاب ، ذمہ داروں کو سزا دی جائے کے نعروں سے گونج گيا ایران

    تہران میں شہدا کے جلوس جنازہ، عوامی سیلاب ، ذمہ داروں کو سزا دی جائے کے نعروں سے گونج گيا ایران

    Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷

    تہران کے عوام اور حکام نے دارالحکومت کی حفاظت کرنے والے شہداء کے جنازوں میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے اسلامی انقلاب کے نظریات کے ساتھ تجدید عہد کیا

  • ایران: کئی بلوائی گرفتار، آلات و وسائل بھی برآمد

    ایران: کئی بلوائی گرفتار، آلات و وسائل بھی برآمد

    Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷

    ایران کی انٹیلی جنس نے ملک میں تخریبی کاروائیوں میں ملوث عناصر کی گرفتاری اور بڑے پیمانے پر تخریبی کارروائیوں میں استعمال ہونے والے حساس آلات برآمد کئے ہیں۔

  • کرگل کی فضاؤں میں یکجہتی کی گونج، عوام نے ایران کی حمایت میں عظیم الشان اجتماع منعقد کیا

    کرگل کی فضاؤں میں یکجہتی کی گونج، عوام نے ایران کی حمایت میں عظیم الشان اجتماع منعقد کیا

    Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۷

    کرگل کے عوام نے ایران کے ساتھ اپنی عقیدت، محبت اور اصولی وابستگی کا بھرپور اظہار کرتے ہوئے ایک تاریخی اجتماع سجایا۔ ایران کے حق میں کرگل کا یہ اجتماع اس بات کا ثبوت ہے کہ دلوں کے رشتے سرحدوں سے کہیں زیادہ مضبوط ہوتے ہیں۔کرگل کی گلیاں اور میدان اس روز ایک ہی صدا سے گونج اٹھے—ایران کے ساتھ اخوت، امن اور استقامت کا پیغام۔

  • مغربی طاقتیں ایران میں بدامنی پھیلانا چاہتی ہیں، ایرانی عوام کسی دباؤ میں کے سامنے کبھی سرتسلیم خم نہیں کرتے:  ڈاکٹر زمرد اعوان

    مغربی طاقتیں ایران میں بدامنی پھیلانا چاہتی ہیں، ایرانی عوام کسی دباؤ میں کے سامنے کبھی سرتسلیم خم نہیں کرتے: ڈاکٹر زمرد اعوان

    Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۳

    فورمین کرسٹین یونیورسٹی کی اسٹریٹیجک اسٹڈیز کی پروفیسر ڈاکٹر زمرد اعوان نے زور دیکر کہا کہ مغربی طاقتیں ایران کے اندرونی معاملات کو سبوتاژ کرکے خطے میں بدامنی پھیلانا چاہتی ہیں لیکن ایرانی عوام غیرملکی دباؤ میں کے سامنے کبھی بھی سرتسلیم خم نہیں کرتے۔

  • ٹرمپ کی دھمکیوں اور اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف اقوام متحدہ کے نام ایران کا کھلا خط

    ٹرمپ کی دھمکیوں اور اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف اقوام متحدہ کے نام ایران کا کھلا خط

    Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۹

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے ٹرمپ کی ایران میں کھلے تشدد کو ہوا دینے اور فوجی حملے کی دھمکی پر سخت ردعمل ظاہر کیا۔

  • روس اور بیلاروس نے ایران میں بیرونی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔

    روس اور بیلاروس نے ایران میں بیرونی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔

    Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۲

    روس اور بیلاروس کے وزرائے خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔

  • برطانوی حکومت کی لندن میں ایرانی سفارت خانے کی حفاظت میں ناکامی پر ایران کا سخت ردعمل

    برطانوی حکومت کی لندن میں ایرانی سفارت خانے کی حفاظت میں ناکامی پر ایران کا سخت ردعمل

    Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۶:۳۵

    وزير خارجہ سید عباس عرا‍قچی نے اپنی برطانوی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں لندن میں ایرانی سفارت خانہ کے تحفظ میں برطانوی حکومت کی ناکامی پر سخت تنقید کی ہے

  • ایران بهر میں قومی یکجہتی کی گونج

    ایران بهر میں قومی یکجہتی کی گونج

    Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۸

    ایران کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے قومی یکجہتی کے اجتماع میں بھرپور شرکت کی، دہشت گردی کے جرائم کی مذمت کی اور شہدائے امن کی آخری رسومات میں شرکت کی۔

  • لندن میں ایران کے سفارت خانے پر شرپسندوں کا حملہ، تہران نے برطانوی سفیر کو طلب کر لیا

    لندن میں ایران کے سفارت خانے پر شرپسندوں کا حملہ، تہران نے برطانوی سفیر کو طلب کر لیا

    Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۵:۳۳

    لندن مین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے پر ایک بار پھر حملے کے بعد، برطانوی سفیر کو دوبارہ وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔

  • ایران میں عظیم الشان ریلیوں پر رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے خراج تحسین : ایرانی قوم نے دشمنوں کو اپنا وجود، اپنا حوصلہ اور اپنا تشخص بخوبی دکھا دیا ہے

    ایران میں عظیم الشان ریلیوں پر رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے خراج تحسین : ایرانی قوم نے دشمنوں کو اپنا وجود، اپنا حوصلہ اور اپنا تشخص بخوبی دکھا دیا ہے

    Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۹

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج 12 جنوری کو پورے ملک میں زبردست ریلیاں نکالنے اور ایک تاریخ رقم کرنے کے عظیم الشان ایرانی قوم کے زبردست کارنامے کو خراج تحسین پیش کیا

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۷ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS