-
اردن بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر سپاہ پاسداران کے تباہ کن حملے
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کے جوانوں نے امریکہ کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا جواب دیتے ہوئے اردن، کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران نے ہمیں شجاعت اور مقاومت کا درس دیا ہے: خاتون پاکستانی وزیر کے ریمارکس
Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۶پاکستان کی تعلیم و تربیت کی وزیر مملکت نے کہا ہے کہ حالیہ تغیرات میں ایرانی خواتین کے نمایاں کردار نے بتایا ہے کہ اپنے عوام کو ملی یک جہتی، استقامت اور شجاعت کا درس کس طرح دیا جائے
-
بنگلہ دیش نے خواتین کو بااختیار بنانے میں ایران سے بہت کچھ حاصل کیا: بنگلہ دیش کے خواتین کے امور کے وزیر
Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۴بنگلہ دیش کے وزیر امور خواتین اور اطفال نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کے دوران بتایا کہ ڈھاکہ نے خواتین کو بااختیار بنانے، تعلیم اور سماجی خوشحالی کے شعبوں میں ایران سے بہت کچھ سیکھا ہے۔
-
آبنائے ہرمز سے آمدورفت ممکن نہیں ہے: پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی
Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۹پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی نے اعلان کیا کہ علاقے میں امریکی فوجی دستوں کی حالیہ غیر قانونی نقل و حرکت کی وجہ سے اس وقت آبنائے ہرمز سے آمدورفت ممکن نہیں ہے۔
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی موت
Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰جنگ پسند اور بنیاد پرست ریپبلکن امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی موت کی تصدیق ہو گئی ہے۔
-
ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں جہازرانی کو سیکورٹی فراہم کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا: ترجمان دفتر خارجہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰ترجمان دفتر خارجہ بتایا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے دورہ مسقط میں ابنائے ہرمز میں جہازرانی کی سیکورٹی کے بارے میں گفتگو ہوئی اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے
-
یک طرفہ سمجھوتوں کا دور ختم ہوگیا : ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ یک طرفہ سمجھوتوں کا دور ختم ہوگیا ہے ۔
-
شہید رہبر انقلاب کی مشہد میں عظیم الشان تشییع جنازہ کے ساتھ ہی ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں تعزیتی مجالس کا انعقاد کیا گیا ۔
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۱شہید رہبر انقلاب کی مشہد میں عظیم الشان تشییع جنازہ کے ساتھ ہی ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں تعزیتی مجالس کا انعقاد کیا گیا ۔ تفصیلات بتا رہے ہيں سبط محمد حسن تفصیلات بتا رہے ہيں کرگل سے ذوالفقار علی کی رپورٹ
-
رہبر شہید کی مشہد میں تشییع جنازہ کے ساتھ ہندوستان کے لداخ میں رہبر شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گيا ۔
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۷رہبر شہید کی مشہد میں تشییع جنازہ کے ساتھ ہندوستان کے لداخ میں رہبر شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گيا ۔ تفصیلات بتا رہے ہيں کرگل سے ذوالفقار علی کی رپورٹ
-
ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی سوگوار عوام نے رہبر شہید کو دیا پُرخلوص خراجِ عقیدت، رپورٹ
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۵تہران میں رہبرِ شہید کی تشییعِ جنازہ کے ساتھ ہی ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی سوگوار عوام نے انہیں پُرخلوص خراجِ عقیدت پیش کیا۔اس حوالے سے مزید تفصیلات سبط محمد حسن بیان کر رہے ہیں۔