-
پاکستان اور ایران کے وزرائے صحت کا ہیلتھ ٹورازم اور سرحدی علاقوں میں بیماریوں پر قابو پانے پر اتفاق
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰پاکستانی وزیر صحت کے ساتھ ملاقات میں ایرانی وزیر صحت اور میڈیکل ایجوکیشن نے دونوں ممالک کے درمیان ہیلتھ ٹورازم کے فروغ اور سرحدی علاقوں میں بیماریوں پر قابو پانے کی کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔
-
صدر ایران کا آگ کی لپیٹ میں آنے والے علاقے کا دورہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کل اچانک بندر عباس پہنچ گئے جہاں انہوں آگ پر قابو پانے سے متعلق اقدامات کا قریب سے جائزہ لیا۔
-
شہید رجائی پورٹ میں فوجی استعمال کا کوئی کارگو نہیں تھا: بریگیڈیئر جنرل رضا طلائی نیک
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۳ایرانی وزارت دفاع نے کہا کہ شہید رجائی پورٹ میں فوج سے متعلق کوئی برآمدی یا درآمدی کھیپ نہیں تھی اور نہ ہوتی ہے۔
-
شہید رجائی پورٹ حادثہ، دشمن میڈیا کی ماحول بگاڑنے کی کوششوں کو ایرانی قوم نے بے اثر کیا: جنرل رضا طلائی
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۶ایرانی وزارت دفاع نے کہا کہ شہید رجائی پورٹ (جہاں 26 اپریل 2025 کو آتشزدگی کا واقعہ ہوا) میں فوج سے متعلق کوئی برآمدی یا درآمدی کھیپ نہیں تھی اور نہ ہوتی ہے۔
-
ایران ایکسپو 2025 میں سرخس اسپیشل اکنامک زون کی شرکت اور 50 نئے منصوبوں کی رونمائی
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶سرخس اسپیشل اکنامک زون تہران میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش ایران ایکسپو 2025 میں شرکت کرے گا اور اپنے پچاس نئے منصوبوں کی رونمائی کرے گا۔
-
شہید رجائی پورٹ پر حالات کنٹرول میں ہیں: حکومت ایران کی ترجمان
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳حکومت ایران کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ شہید رجائی پورٹ پر حالات کنٹرول میں ہیں اور آگ پر کافی حد تک قابو پا لیا گيا ہے
-
مذاکرات کا انداز اور رفتار اطمینان بخش ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے انداز اور رفتار کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
-
شہید رجائی بندرگاہ دھماکے کے دلخراش واقعہ پر اقوام متحدہ کا اظہار ہمدردی
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴اقوام متحدہ نے بندر عباس دھماکے کے بعد ایران کے عوام اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے پر تعزیت پیش کی ہے
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کی شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے پر ایرانی عوام اور حکومت کو تعزیت پیش کی ہے
-
علاقائی ممالک کے اتحاد سے دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کی ضرورت ہے: صدر ایران
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت اور ہندوستان کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔