SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • پاکستانی ویمن فٹسال ٹیم کی کوچنگ ایرانی خاتون کے سپرد

    پاکستانی ویمن فٹسال ٹیم کی کوچنگ ایرانی خاتون کے سپرد

    Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰

    پاکستان نے ایرانی خاتون کو نیشنل ویمن فٹسال ٹیم کے لئے ہیڈ کوچ منتخب کیا ہے۔

  • بین الاقوامی عمار فلم فیسٹیول

    بین الاقوامی عمار فلم فیسٹیول

    Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶

    ایران کے دارالحکومت تہران میں آئندہ ماہ بین الاقوامی عمار فلم فیسٹیول منعقد ہونے جا رہا ہے۔ خواہش مند افراد کو اس فیسٹیول میں حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے۔

  • صدرِ ایران کا وسطی ایشیا کا دورہ، مشترکہ ورثے اور مستقبل پر زور

    صدرِ ایران کا وسطی ایشیا کا دورہ، مشترکہ ورثے اور مستقبل پر زور

    Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۹

    صدر مملکت گزشتہ دنوں وسطی ایشیا کے دورے پر تھے جہاں متعدد منصوبوں پر دستخط بھی ہوئے اور سیاسی امور کے ماہرین کے مطابق، ایران اور سی آئی ایس ملکوں کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور غیرعلاقائی طاقتوں کی سازشوں پر پانی پھیرنے کا موقع بھی فراہم ہوا۔

  • ایران اور پاکستان نے 10 ارب ڈالر کے تجارتی معاہدے پر عمل درآمد پر زور دیا ہے۔

    ایران اور پاکستان نے 10 ارب ڈالر کے تجارتی معاہدے پر عمل درآمد پر زور دیا ہے۔

    Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸

    ایران اور پاکستان کے مشترکہ تجارتی وفود نے ایک بار پھر دونوں ممالک کے مابین طے شدہ دس ارب ڈالر کے تجارتی لین دین کو عملی جامہ پہنانے پر زور دیا ہے۔

  • چینی سفیر اور ایرانی نائب وزیر خارجہ کی اہم ملاقات

    چینی سفیر اور ایرانی نائب وزیر خارجہ کی اہم ملاقات

    Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶

    تہران میں متعین چین کے سفیر نے ایران کے نائب وزیر خارجہ اور وزارت خارجہ کے سیاسی اور بین الاقوامی مطالعات مرکز کے سربراہ سعید خطیب زادے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • وسطی ایشیا کا دو روزہ مکمل، صدر مملکت وطن واپس، 14 مفاہمتی دستاویزات پر دستخط ہوئے

    وسطی ایشیا کا دو روزہ مکمل، صدر مملکت وطن واپس، 14 مفاہمتی دستاویزات پر دستخط ہوئے

    Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۲

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان عشق آباد میں امن و اعتماد کانفرنس میں شرکت کرکے واپس تہران پہنچ گئے۔

  • ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، باہمی تعلقات ميں فروغ پر زور

    ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، باہمی تعلقات ميں فروغ پر زور

    Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ترکمانستان کے دارالحکومت عشق آباد میں بین الاقوامی امن اور اعتماد کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی۔

  • ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، باہمی تعاون میں فروغ پر زور

    ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، باہمی تعاون میں فروغ پر زور

    Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱

    ایرانی صدر کے ساتھ ملاقات میں روسی صدر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات انتہائی مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں

  • صدر ایران: دنیا میں امن کے لئے عالمی قوانین کی پابندی ضروری

    صدر ایران: دنیا میں امن کے لئے عالمی قوانین کی پابندی ضروری

    Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴

    صدرایران نے امن و اعتماد کے زیر عنوان ترکمانستان میں منعقدہ بین الاقوامی اجلاس سے خطاب میں تاکید کی ہے کہ اگر دنیا امن چاہتی ہے تو کوئی بھی ملک عالمی قواعد وضوابط سے باہر نہ جائے

  • ایران اور قازقستان کے درمیان کئی اہم معاہدے، دونوں صدور نے ایک مشترکہ اعلامیہ پر بھی دستخط کئے

    ایران اور قازقستان کے درمیان کئی اہم معاہدے، دونوں صدور نے ایک مشترکہ اعلامیہ پر بھی دستخط کئے

    Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵

    ایران اور قازقستان نے ٹرانسپورٹ، ثقافت، صحت، قانونی معاونت اور ڈپلومیسی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اہم معاہدے پر دستخط کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اُردو کی تعلیم اور شاندار کامیابیوں کا خواب شرمندۂ تعبیر

    ہندوستان: اُردو کی تعلیم اور شاندار کامیابیوں کا خواب شرمندۂ تعبیر

    ۱۰ minutes ago
  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔

  • ایران کے نائب وزیر خارجہ کا امریکی وزیر خزانہ سے سوال: یہ کامیابی ہے یا امریکہ کی شکست کا اعتراف؟

  • ہندوستان: دلہن بنی ڈاکٹر شیریں اپنی شادی کی رسومات بُھلا کر مدد کو دوڑ پڑیں اور مثالی کام کردیا+ویڈیو

  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS