SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • صدر پزشکیان: ایران قطر کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

    صدر پزشکیان: ایران قطر کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

    Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲

    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے دوحہ میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے موقع پر قطر کے امیر تمیم بن حمد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی۔

  • زاگرب فری اسٹائل ورلڈ ریسلنگ چمیپئن شپ، ایرانی پہلوان نے تاریخ رقم کر دی

    زاگرب فری اسٹائل ورلڈ ریسلنگ چمیپئن شپ، ایرانی پہلوان نے تاریخ رقم کر دی

    Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱

    زاگرب فری اسٹائل ورلڈ ریسلنگ چمیپئن شپ، ایران کے ہیوی ویٹ ریسلر امیر حسین زارع نے جیت لی۔

  • وزیر خارجہ: ایران اپنے سبھی مسلم بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا ہے

    وزیر خارجہ: ایران اپنے سبھی مسلم بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا ہے

    Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ، جو عرب اور اسلامی ملکوں کے اجلاس میں شرکت کے لئے دوحہ کے دورے پر ہیں، کہا ہے کہ ایران اپنے سبھی مسلم بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا ہے

  • ایران و پاکستانی اقتصادی کمیشن، دس بلین ڈالر کے تجارتی روڈ میپ کی تیاری پر اتفاق

    ایران و پاکستانی اقتصادی کمیشن، دس بلین ڈالر کے تجارتی روڈ میپ کی تیاری پر اتفاق

    Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲

    ایران پاکستان مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس آج تہران میں منعقد ہوا جس میں آئندہ تین ماہ کے دوران دس بلین ڈالر کے تجارتی روڈ میپ کو تیار کرنے کے عزم کا اعلان کیا گیا ہے۔

  • تہران کے ساتھ علاقائی، تکنیکی اور اقتصادی تعاون کے لئے اسلام آباد کی آمادگی

    تہران کے ساتھ علاقائی، تکنیکی اور اقتصادی تعاون کے لئے اسلام آباد کی آمادگی

    Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸

    پاکستان کے وزیر تجارت نے ایران کے ساتھ اقتصادی، تجارتی اور علاقائی تعاون میں فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام ملت ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور رفاہ، سلامتی اور ترقی پر مبنی مشترکہ مستقبل کے خواہشمند ہیں ۔

  • صدر پزشکیان عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے دوحہ پہنچے

    صدر پزشکیان عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے دوحہ پہنچے

    Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں عالم اسلام میں اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو صیہونی حکومت کے ساتھ سبھی شعبوں میں روابط ختم کرلینا چاہئے-

  • اگر اسنیپ بیک فعال کیا جائے تو ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان سمجھوتہ ختم ہوگا؛ ایران

    اگر اسنیپ بیک فعال کیا جائے تو ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان سمجھوتہ ختم ہوگا؛ ایران

    Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان نئے سمجھوتے پر اس شرط پر عمل ہوگا کہ اسنیپ بیک فعال نہ کیا جائے۔

  • وزیر خارجہ: پابندیوں کی قیمت فرانس، برطانیہ اور جرمنی کو بھی ادا کرنی ہوگی

    وزیر خارجہ: پابندیوں کی قیمت فرانس، برطانیہ اور جرمنی کو بھی ادا کرنی ہوگی

    Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸

    وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران پر پابندیوں کی قیمت فرانس، برطانیہ اور جرمنی کو بھی ادا کرنی ہوگی۔

  • ایران IAEA کی جنرل کانفرنس میں حقائق پر مبنی قرارداد پیش کرے گا

    ایران IAEA کی جنرل کانفرنس میں حقائق پر مبنی قرارداد پیش کرے گا

    Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷

    ایران کے محکمہ ایٹمی توانائي کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ تہران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی 69ویں جنرل کانفرنس میں شرکت کرے گا۔

  • عراقچی قطر کے لیے روانہ

    عراقچی قطر کے لیے روانہ

    Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۷

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی آج (اتوار) صبح قطر کے دارالحکومت دوحہ کے لیے روانہ ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۷ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS