SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران اسرائیل جنگ

  • صیہونی حکومت کی شرپسندی اور قاتلانہ حملوں کی پلاننگ کا مرکز (موساد) آگ کی لپیٹ میں ہے: سپاہ پاسداران انقلاب

    صیہونی حکومت کی شرپسندی اور قاتلانہ حملوں کی پلاننگ کا مرکز (موساد) آگ کی لپیٹ میں ہے: سپاہ پاسداران انقلاب

    Jun ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷

    سپاہ پاسداران انقلاب کے روابط عامہ کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب میں واقع صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اور قاتلانہ حملوں اور شرپسندیوں کی پلاننگ کا مرکز موساد، ایران کے میزائلوں کا نشانہ بن کر تباہ ہوگیا ہے۔

  • دشمن کی جارحیت ہمیں پیچھے نہیں ہٹا سکتی، صدر پزشکیان

    دشمن کی جارحیت ہمیں پیچھے نہیں ہٹا سکتی، صدر پزشکیان

    Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱

    ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن غلط فہمی میں نہ رہے ایران ایٹمی ٹیکنالوجی کے حق سے دستبردار نہیں ہوگا۔

  • القسام بریگیڈ: ایران کے ساتھ یکجہتی کا اعلان

    القسام بریگیڈ: ایران کے ساتھ یکجہتی کا اعلان

    Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷

    حماس کے ذیلی بریگیڈ القسام نے اسرائیل کے خلاف ایران کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔

  • وعدہ صادق 3 کے تحت آٹھویں بڑی  کارروائی مکمل: سپاہ پاسداران

    وعدہ صادق 3 کے تحت آٹھویں بڑی کارروائی مکمل: سپاہ پاسداران

    Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۲

    سپاہ پاسداران انقلاب نے وعدہ صادق 3 کے تحت اسرائیل کے خلاف آٹھویں کاروائی کا اعلان کردیا۔

  • ایران کا انتباہ، اسرائیل کو حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی

    ایران کا انتباہ، اسرائیل کو حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی

    Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۴

    سابق پاکستانی سیکریٹری خارجہ شمشاد احمد خان نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے اہداف حاصل نہیں ہوں گے اور ایرانی اسرائیل کو سبق سکھائیں گے۔

  • ایران پر حملے اور مذاکرات ایک ساتھ ممکن نہیں: مغربی تجزیہ

    ایران پر حملے اور مذاکرات ایک ساتھ ممکن نہیں: مغربی تجزیہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۲

    ایران حملوں کے سائے میں مذاکرات نہیں کرے گا، مغربی میڈیا

  • پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف بلاجواز اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی

    پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف بلاجواز اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۵

    پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے علاقے میں کشیدگی بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے

  • صدر پزشکیان: صیہونی جارحیت میں امریکا براہ راست شریک ہے

    صدر پزشکیان: صیہونی جارحیت میں امریکا براہ راست شریک ہے

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۴

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں امریکا کو براہ راست شریک بتایا ہے۔

  • اسرائيل پر ایران کا تیسرا میزائل حملہ، دن کی روشنی میں ، نیتن یاہو کا گھر بھی نشانے پر+ویڈیو

    اسرائيل پر ایران کا تیسرا میزائل حملہ، دن کی روشنی میں ، نیتن یاہو کا گھر بھی نشانے پر+ویڈیو

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے اسرائيل کے خلاف تیسرا میزائل حملہ دن کی روشنی میں شروع کر دیا ہے اور خبروں کے مطابق ان میزائلوں نے تل ابیب میں کئی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

خاص خبریں

  • پاکستان پیپلزپارٹی کا ستائیسویں آئینی ترمیم میں صدر کو تا عمر استثنیٰ دینے کا مطالبہ
    پاکستان پیپلزپارٹی کا ستائیسویں آئینی ترمیم میں صدر کو تا عمر استثنیٰ دینے کا مطالبہ
    ۳۳ minutes ago
  • یومِ اقبال پر پاکستان اور ہندوستان میں مختلف تقریبات کا اہتمام
  • لبنان میں صیہونی دہشتگردی کی نئی لہر، شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا
  • مہلک حادثے کے بعد ایم ڈی-11 طیاروں کی پروازیں تاحکمِ ثانی معطل
  • عام لوگ مر رہے ہیں، پھر بھی حکومت کوئی پالیسی نہیں بنا رہی ہے، دہلی میں آلودگی کے خلاف طلباء کا احتجاج
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS