SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران افغانستان تعلقات

  • ایران اور افغانستان کے سربراہوں کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور افغانستان کے سربراہوں کی ٹیلی فونی گفتگو

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے افغانستان سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کے ساتھ برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کے فروغ کو تہران کی اصولی پالیسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، افغانستان میں امن و ثبات کے فروغ کے لئے ہمیشہ افغان حکومت و عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔

  • ایران اور افغانستان کے درمیان فضائی رابطہ بحال

    ایران اور افغانستان کے درمیان فضائی رابطہ بحال

    May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲

    ایران اور افغانستان کے درمیان فضائی رابطے بحال ہوگئے ہیں اور کابل سے پہلی پرواز شمالی مشرقی ایران کے شہر مشہد مقدس پہنچی ہے۔

  • ایران اور افغانستان کے درمیان تجارتی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہو گئیں

    ایران اور افغانستان کے درمیان تجارتی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہو گئیں

    May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۵

    ایران و افغانستان کے مشترکہ ایوان تجارت کے سربراہ نے افغانستان کے لئے ایران کی برآمدات کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو جانے کی خبر دی ہے۔

  • ایران و افغانستان کے سرحدی عہدے داروں کی ملاقات

    ایران و افغانستان کے سرحدی عہدے داروں کی ملاقات

    May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰

    ایران اور افغانستان کے سرحدی حکام نے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر تاکید کرتے ہوئے دو طرفہ سرحدی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔

  • ایرانی سائنسداں جلد ہی وطن واپس آجائیں گے: جواد ظریف

    ایرانی سائنسداں جلد ہی وطن واپس آجائیں گے: جواد ظریف

    May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰

    ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایرانی سائنسداں سیروس عسکری جلد ہی وطن واپس آجائیں گے

  • ایران و افغانستان کے تعلقات کو خراب کرنے کی خود غرضانہ کوششیں

    ایران و افغانستان کے تعلقات کو خراب کرنے کی خود غرضانہ کوششیں

    May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲

    ایران کے وزیر خارجہ اور افغانستان کی وزارت خارجہ کے سرپرست نے ٹیلی فون پر گفتگو میں باہمی تعاون کے فروغ پر زور دینے کے ساتھ ساتھ افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔

  • بحران کے حل کے لئے ایران کے وزیر خارجہ کی افغان حکام سے گفتگو

    بحران کے حل کے لئے ایران کے وزیر خارجہ کی افغان حکام سے گفتگو

    Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونی گفتگو میں افغانستان کے تازہ ترین حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

  • ایران و افغانستان کے مابین سرحدی تعاون بڑھے گا

    ایران و افغانستان کے مابین سرحدی تعاون بڑھے گا

    Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۳

    افغانستان کے امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے نمائندے اور افغانستان کے صوبے نیمروز کے گورنر نے دو طرفہ سرحدی تعاون کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

خاص خبریں
  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    ۵۱ minutes ago
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS