-
ایران کے وزیر خارجہ اور بحرین کے بادشاه کی ملاقات + ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے علاقے کے حالات کے بارے میں مذاکرات کے لیے اپنے دورۂ بحرین میں اس ملک کے بادشاہ عیسی بن سلمان آل خلیفہ سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران اور بحرین کے سفارتی تعلقات کی بحالی (ویڈیو)
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴ایران اور بحرین نے سفارتی تعلقات کی بحالی کی جانب ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔
-
ایران اور بحرین کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے بحرینی ہم منصب سے ملاقات کی ہے جو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات قطع ہونے کے بعد اعلی سطح پر پہلی ملاقات ہے۔
-
ایران – بحرین تعلقات میں اہم پیشرفت، بحرینی وفد ایران کا کرے گا دورہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایران اور بحرین کے درمیان تعلقات قائم کرنے کی سفارتی کوششوں کے سلسلے میں بحرین کا ایک وفد ایران کا دورہ کرنے والا ہے۔
-
ایران اور بحرین کے درمیان جلد شروع ہو سکتی ہیں پروازیں
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲بحرین کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے کہا ہے کہ بحرین اور ایران کے درمیان پروازیں جلد ہی بغیر کسی تاخیر کے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔
-
سعودی عرب کے بعد اب بحرین بھی ایران کے ساتھ تعلقات بحال کرنے پر آمادہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶تہران ریاض معاہدے کے بعد اب بحرین نے بھی ایران کے ساتھ سیاسی و سفارتی تعلقات کی بحالی میں اپنی دلچسپی ظاہر کی ہے۔