SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ایران سعودی عرب تعلقات

  • ایران اورسعودی عرب کے تعلقات کی بحالی عظیم کامیابی: شام

    ایران اورسعودی عرب کے تعلقات کی بحالی عظیم کامیابی: شام

    Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳

    شام کے صدر نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بحالی کوایک عظیم اور ناقابل پیش گوئی کامیابی قرار دیا ہے۔

  • ایران اور سعودی عرب کی دوطرفہ تجارتی تعاون کے فروغ پر تاکید

    ایران اور سعودی عرب کی دوطرفہ تجارتی تعاون کے فروغ پر تاکید

    Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴

    ایرانی سفیر اور سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ نے دوطرفہ تجارتی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی توسیع پر تاکید کی ہے۔

  • ایران کے سفیر کی سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ کا عزم

    ایران کے سفیر کی سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ کا عزم

    Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲

    ایران کے سفیر نے سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں تہران اور ریاض کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔

  • خلیج فارس کے عرب ممالک ایران میں کریں گے سرمایہ کاری

    خلیج فارس کے عرب ممالک ایران میں کریں گے سرمایہ کاری

    Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳

    الخلیج آن لائن نیوز سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ ایران میں خلیج فارس کے علاقے کے عرب ممالک کی سرمایہ کاری کے اچھے فوائد ہیں اور اس کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

  • سعودی چینل کا دعوی، ایرانی جہاز نے سعودی کوسٹ گارڈ سے مانگی مدد

    سعودی چینل کا دعوی، ایرانی جہاز نے سعودی کوسٹ گارڈ سے مانگی مدد

    Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴

    سعودی عرب کے العربیہ چینل نے جمعرات کی شب دعویٰ کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں ایرانی پرچم والے ایک جہاز نے سعودی کوسٹ گارڈ سے مدد کی درخواست کی اور سعودی فورسز نے اس درخواست کا مثبت جواب دیا۔

  • ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات سب سے آسان مذاکرات تھے

    ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات سب سے آسان مذاکرات تھے

    Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱

    الشرق الاوسط اخبار نے جدہ میں محمد بن سلمان اور حسین امیر عبداللہیان کی ملاقات کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی ہے اور لکھا ہے کہ یہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان سب سے آسان مذاکرات تھے اور توقعات کے برعکس، دونوں فریقوں کے درمیان ملاقات کوئی خاص پیچیدہ نہیں تھے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ جدہ پہنچ گئے (ویڈیو)

    ایران کے وزیر خارجہ جدہ پہنچ گئے (ویڈیو)

    Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران ریاض کے بعد جدہ پہنچے ہیں۔

  • سعودی عرب نے مشہد میں قونصل خانہ کھول دیا

    سعودی عرب نے مشہد میں قونصل خانہ کھول دیا

    Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳

    سعودی عرب نے مشہد مقدس میں قونصل خانہ کھول دیا ہے۔

  • صدر رئیسی کے سفر کا انتظار کر رہا ہے سعودی عرب

    صدر رئیسی کے سفر کا انتظار کر رہا ہے سعودی عرب

    Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸

    سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاض، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورہ سعودی عرب کا منتظر ہے۔

  • ایران اور سعودی عرب کے تعلقات پر اسرائیل کی تشویش کی وجہ سامنے آ گئی

    ایران اور سعودی عرب کے تعلقات پر اسرائیل کی تشویش کی وجہ سامنے آ گئی

    Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲

    علی باقری کنی نے پولینڈ کے اپنے ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے لئے وارسا کے دورے پر ہیں اس ملک میں تعینات کئی غیر ملکی سفراء سے ایک ملاقات میں کہا کہ ایران کی ہمسایہ ممالک سے متعلق پالیسی سے نہ صرف یہ کہ ایران اور اس کے پڑوسیوں کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی ہے بلکہ اس سے معاشی تعاون کے حالات بھی فراہم ہوئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • سینٹکام کے دہشت گردوں کا نیا کمانڈر مقرر، پاکستانی فوج کے سربراہ کی تقریب میں شرکت، دہشت گرد کوپر کے لیے کیا نیک تمناؤں کا اظہار!
    سینٹکام کے دہشت گردوں کا نیا کمانڈر مقرر، پاکستانی فوج کے سربراہ کی تقریب میں شرکت، دہشت گرد کوپر کے لیے کیا نیک تمناؤں کا اظہار!
    ۳ hours ago
  • پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے ٹریک پر دھماکہ، 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں: پاکستان ریلوے
  • غزہ پر مکمل قبضے کے صہیونی منصوبے پر 24 اسلامی و عرب ممالک کا شدید ردعمل
  • دہلی میں موسلادھار بارش، سڑکیں زیرِ آب، پروازیں منسوخ
  • ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی امید، ناروے ثالثی کے لیے تیار
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS