-
سعودی وزیر خارجہ کا اپنے دورۂ ایران پر مسرت کا اظہار
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲سعودی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں اپنے دورہ تہران پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے وزیر خارجہ ہفتے کے روز ایران کا دورہ کریں گے
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان ہفتے کے روز ایران کا دورہ کریں گے۔
-
ریاض میں ایران کے سفارت خانے کا قیام ایک خوش آئند اور اہم پیش رفت ہے: زھرہ بلوچ
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰ترجمان وزارت خارجہ پاکستان زھرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ریاض میں ایران کے سفارت خانے کا قیام سفارتی تعلقات کو معمول پر لانے کے سلسلے میں ایک خوش آئند اور اہم پیش رفت ہے۔
-
سعودی عرب میں آج سے ہو رہا ہے ایران کی با ضابطہ سفارتی سرگرمیوں کا آغاز
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج منگل کو جدہ میں ایرانی قونصل خانہ اور او آئی سی کا دفتر بھی دوبارہ کھول دیا جائے گا۔
-
شاہ سلمان کے اہم پیغام کے ساتھ سعودی وزیر خارجہ کا دورۂ ایران
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰سعودی عرب کے وزیر خارجہ بن فرحان اگلے ہفتے کے آغاز میں ایران کا دورہ کرنے والے ہیں۔