-
پاکستان کے اسکولوں میں ایرانی آرٹ و ہنر کی تعلیم
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲ایران اور پاکستان کے وزرائے ثقافت نے دونوں ملکوں کے ثقافتی تعلقات کے فروغ کے طریقوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
افغانستان کے مسئلے کا علاقائی حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نےافغانستان کے امور میں پاکستان کے وزیراعظم کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں افغانستان کے مسائل کو علاقائی اور ہمسایہ ممالک کی مشاورت سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے پرعزم ہیں: پاکستان میں ایران کے سفیر کا بیان
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶پاکستان میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات کی نوعیت، دو جسم اور یک جان جیسی ہے۔
-
ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ کی پاکستان کے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور ان کے وفد سے ملاقات
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۱تہران میں ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ نے پاکستان کے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور ان کے وفد سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان معیشت اور اقتصادی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ مضبوط تعلقات کےلئے پرعزم ہیں: پاکستان
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ پاکستان، ایران کے ساتھ مضبوط تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے۔
-
ایران پاکستان روابط پر سیمینار
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران و پاکستان کے تعلقات دوستانہ اور برادرانہ ہیں
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستانی نگراں وزیر خارجہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات میں نئے باب کا اضافہ: پاکستانی آرمی چیف
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹پاکستان کے آرمی چیف نے ایران کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو تمام شعبوں میں رو بہ فروغ قرار دیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان ٹورازم، آرکیالوجی اور میوزیم کے میدانوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق (ویڈیو)
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹لاھور میں ایران پاکستان کے درمیان باہمی ٹورازم پروموٹ کرنے کے موضوع پر ہونے والی ایک تقریب میں دونوں ممالک نے سیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کے میدانوں میں ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
کراچی میں شاہراہ امام خمینی (رح) کا افتتاح
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸کراچی میں آج اولڈ کلفٹن کی سڑک شاہراہ امام خمینی (رح) میں تبدیل ہونے کی تقریب کے مہمان خصوصی ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان تھے۔