SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ایران پاکستان تعلقات

  • تہران اسلام آباد تعلقات، ایران کی خارجہ پالیسی کا محور: ایرانی وزیر خارجہ

    تہران اسلام آباد تعلقات، ایران کی خارجہ پالیسی کا محور: ایرانی وزیر خارجہ

    Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران اسلام آباد تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کا محور ہیں ۔

  • انسانی حقوق کے دعویداروں کے دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لئے تہران و اسلام آباد ساتھ ساتھ ہیں: پاکستانی وزیر

    انسانی حقوق کے دعویداروں کے دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لئے تہران و اسلام آباد ساتھ ساتھ ہیں: پاکستانی وزیر

    Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵

    پاکستان کے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض حسین پیرزادہ نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی کو سراہا اور کہا کہ تہران و اسلام آباد بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر انسانی حقوق کے دعویداروں کے دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک دوسرے کے حمایتی ہیں۔

  • ایران پاکستان تجارت، تاریخ کی بلند ترین سطح پر

    ایران پاکستان تجارت، تاریخ کی بلند ترین سطح پر

    Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳

    ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی لین دین اب تک اونچی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

  • ایران و سعودی عرب کا تاریخی سمجھوتہ علاقائی امن و استحکام کے لئے اہم : پاکستانی وزیراعظم

    ایران و سعودی عرب کا تاریخی سمجھوتہ علاقائی امن و استحکام کے لئے اہم : پاکستانی وزیراعظم

    Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲

    پاکستان کے وزیراعظم نے ایران کے صدر کو اسلام آباد کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔

  • ایران و پاکستان کے رہنماؤں کی گفتگو، فلسطین سمیت مختلف موضوعات پر ہوا تبادلۂ خیال

    ایران و پاکستان کے رہنماؤں کی گفتگو، فلسطین سمیت مختلف موضوعات پر ہوا تبادلۂ خیال

    Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو میں مسئلۂ فلسطین اور باہمی دلچسپی کے دیگر موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا۔

  • نو سال کی بندش کے بعد تفتان ٹریڈ گیٹ وے آج دوبارہ کھل رہا ہے

    نو سال کی بندش کے بعد تفتان ٹریڈ گیٹ وے آج دوبارہ کھل رہا ہے

    Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴

    حکومت پاکستان نے سیکورٹی وجوہات کی بنیاد پر تفتان کی تجارتی گزرگاہ کو 2014 میں بند کر دیا تھا جسے آج دوبارہ کھولا جا رہا ہے۔

  • ایران نے پاکستانی فوجیوں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی

    ایران نے پاکستانی فوجیوں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی

    Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹

    پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے صوبۂ بلوچستان میں فوجیوں پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کو لگام دینے کے لئے دونوں ممالک کے مشترکہ تعاون پر زور دیا ہے۔

  • تہران میں یوم پاکستان کی تقریب

    تہران میں یوم پاکستان کی تقریب

    Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران و پاکستان کے علمی تعاون سمجهوتے پر دستخط

    ایران و پاکستان کے علمی تعاون سمجهوتے پر دستخط

    Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان کے وزیر توانائی ایران کے دورے پر

    پاکستان کے وزیر توانائی ایران کے دورے پر

    Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۸

    پاکستان کے وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے تہران اسلام آباد تعلقات کے استحکام کو لے کر اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کی قدردانی کرتے ہوئے توانائی کے شعبے میں تعاون کے نئے سلسلے کے آغاز کی خبر دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر پزشکیان کی سحر سے گفتگو، ایران و پاکستان کے درمیان معاہدے کی عملی پابندی ضروری
    صدر پزشکیان کی سحر سے گفتگو، ایران و پاکستان کے درمیان معاہدے کی عملی پابندی ضروری
    ۱۰ hours ago
  • اب صیہونیوں کو بھی نتن یاہو پر نہیں رہا بھروسہ!
  • صرف موساد کے پاس ہی تمہاری عیاشی کے ویڈیو نہيں ہیں تو اپنی حد میں رہو!
  • ایران و پاکستان کا مشترکہ اعلان: ساتھ تھے، ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے
  • صدر پزشکیان، سلامتی کونسل اسرائیل کے جرائم کو روکے، پاکستان میرا دوسرا گھر ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS