-
ایران نے پاکستانی پولیس پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵ایران نے گزشتہ روز صوبے بلوچستان میں پاکستانی پولیس پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کی تجارت بڑھ کر ڈھائی ارب ڈالر تک پہنچ گئی
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۵ایران کے نائب وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان تجارت میں کافی اضافہ ہوا ہے
-
ایران کی انسداد منشیات فورس کے کمانڈر کا دورہ پاکستان
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳ایران کی انسداد منشیات پولیس فورس کے کمانڈر نے پاکستان کے شہر کراچی کا دورہ کیا اور مقامی حکام سے بات چیت کی ہے۔
-
ہماری خوش نصیبی ہے کہ ایران جیسا ملک ہمارا پڑوسی ہے: سفیر پاکستان
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴ایران سے پاکستان کی جانب ریلوے لائن کو فعال بنانے کے لئے ہم کوشاں ہیں کیوں کہ یہ لائن ایران کی چین اور پاکستان کی ترکیہ کے لئے ٹرانزٹ کو آسان بنائے گی۔ یہ بات تہران میں تعینات اسلام آباد کے سفیر نے کہی۔
-
سید ثاقب اکبر کے انتقال پر عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی کی تعزیت
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور البصیرہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے صدر سید ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
سرحدی منڈیوں کو فعال کرنے کیلئے ایران و پاکستان کی آمادگی
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ایرانی قونصل جنرل حسن درویش وند نے پاکستانی بندرگاہ گوادر کا دورہ کیا ہے۔
-
ایران پاکستان سرحدی تجارت میں اضافہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۱ایران اور پاکستان کی سرحدی تجارت میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان تعاون میں فروغ کی راہوں کا جائزه
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر صدر پاکستان کا تہنیتی پیغام
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نےاسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ پر ایران کی حکومت اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات کی چهہترویں سالگره کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸پاکستان میں قائم ایرانی سفارتخانے کے زیر اہتمام اور اسلام آباد کے اسٹریٹجک اسٹڈیز کے تعاون سے عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی فتح کی 44ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ منعقدہ تقریب میں ایران اور پاکستان کے سفیروں، سفارتکاروں اور صحافیوں نے شرکت کی۔