SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ایران پاکستان تعلقات

  • وزیر داخلہ ایران اور پاکستانی آرمی چیف کی ملاقات، اہم موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال

    وزیر داخلہ ایران اور پاکستانی آرمی چیف کی ملاقات، اہم موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال

    Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹

    ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی اور پاکستان کے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک سے جڑے مختلف موضوعات منجملہ سکیورٹی اور سرحدی مسائل پر گفتگو ہوئی۔

  • قائد انقلاب اسلامی کے نام صدرِ پاکستان کا تہنیتی پیغام

    قائد انقلاب اسلامی کے نام صدرِ پاکستان کا تہنیتی پیغام

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶

    پاکستان کے صدر عارف علوی نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نام ایک پیغام میں انہیں اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔

  • کشمیر معاملے پر پاکستان و ایران میں یکجہتی پائی جاتی ہے: ناظم الامور پاکستان

    کشمیر معاملے پر پاکستان و ایران میں یکجہتی پائی جاتی ہے: ناظم الامور پاکستان

    Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱

    ایران میں تعینات پاکستان کے ناظم الامور نے کشمیر کے معاملے پر دونوں ممالک کے مابین پائی جانے والی یکجہتی کا ذکر کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر کے معاملے پر بے رخی چھوڑ کر میدان میں آئیں۔

  • پاک ایران گیس پایپ لائن منصوبے کی تکمیل کا مطالبہ

    پاک ایران گیس پایپ لائن منصوبے کی تکمیل کا مطالبہ

    Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان نے ایران کے ساتھ ریلوے تعاون کی توسیع کے لئے قرارداد منظور کی

    پاکستان نے ایران کے ساتھ ریلوے تعاون کی توسیع کے لئے قرارداد منظور کی

    Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴

    پاکستان کی سینیٹ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ریلوے تعاون کی توسیع، دونوں ممالک کے مابین مسافر بردار ٹرینوں کی رفت و آمد اور تجارتی سرگرمیوں کو آسان بنانے کے مقصد سے ایک قرارداد منظور کر دی ہے۔

  • ایران و پاکستان کے درمیان تجارت و سیاحت کے فروغ کا سلسلہ جاری

    ایران و پاکستان کے درمیان تجارت و سیاحت کے فروغ کا سلسلہ جاری

    Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹

    خانہ فرہنگ ایران لاہور کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران و پاکستان کے درمیان سیاحت اور تجارت کے فروغ پر زور دیا ہے۔

  • سیستان و بلوچستان کے بارڈر ٹرمنل سے تجارتی لین دین لین دین میں اضافہ

    سیستان و بلوچستان کے بارڈر ٹرمنل سے تجارتی لین دین لین دین میں اضافہ

    Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳

    ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے صوبے کے میلک اور میرجاوہ بارڈر ٹرمنل سے گذشتہ دس ماہ کے دوران اقتصادی لین دین میں اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔

  • افغانستان میں ایران و پاکستان کے سفیروں کی ملاقات

    افغانستان میں ایران و پاکستان کے سفیروں کی ملاقات

    Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰

    افغانستان میں متعین ایران اور پاکستان کے سفیروں نے کابل میں ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔

  • پاکستان نے ایرانی قونصل جنرل کی قدردانی کی

    پاکستان نے ایرانی قونصل جنرل کی قدردانی کی

    Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰

    پاکستان کی سفارتی اسمبلی برائے اقتصادی و سماجی امور نے تہران و اسلام آباد کے مابین تعلقات کو بہتر بنانے میں نمایاں کردار ادا کرنے پر کراچی شہر میں تعینات ایران کے قونصل جنرل کی قدردانی کی ہے۔ 

  • پاکستان کی قومی سلامتی کی نئی پالیسی کی رونمائی، ایران کے ساتھ وسیع تعلقات کا خواہاں

    پاکستان کی قومی سلامتی کی نئی پالیسی کی رونمائی، ایران کے ساتھ وسیع تعلقات کا خواہاں

    Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰

    پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ وسیع پیمانے پر تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • قرآنی ہدایت اور رہبر انقلاب اسلامی کے حکم کے مطابق ایران کر رہا فوجی تیاری، جنرل فدوی
    قرآنی ہدایت اور رہبر انقلاب اسلامی کے حکم کے مطابق ایران کر رہا فوجی تیاری، جنرل فدوی
    ۱۰ hours ago
  • ایران کے ساتھ پاکستانی عوام کی دوستی بہت واضح، اسماعیل بقائی
  • پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہونے والے ممالک میں شامل
  • ہندوستان میں سیلاب سے مچی تباہی، گنگا اور جمنا ایک ہوئيں
  • مظلوموں کے حق میں مظلوموں کی ریلی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS