پاکستان ایران سرحد تاجروں اور طلبہ کی رفت آمد کے لیے کھول دی گئی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور ازبکستان کے صدر شوکت میر ضیایف کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں میں باہمی روابط کے استحکام پر زور دیا ہے۔
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر باڑ لگانے کا اٹھاون فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات قدیمی اور گہرے ہیں ۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے اہم ترین دوطرفہ اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی ہے۔
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے زور دے کر کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد افغانستان کی بھلائی چاہتے ہیں اور اس ملک میں امن و استحکام دونوں پڑوسی ملکوں کی مشترکہ خواہش ہے۔
پاکستانی بحریہ نے ایران کے ساتھ سمندری تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
پاکستانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجدخان نیازی اپنے وفد کے ہمراہ ایران کے ناردرن زون پہنچے ہیں۔
ایران نے پاکستان میں جلوس عزا کے دوران ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔