-
ایران پر سے پابندیاں اٹھنے کے بعد، مواقع کا جائزہ لے رہے ہیں: پاکستان
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷پاکستان کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات بالخصوص اقتصادی روابط کے فروغ کی خواہش ظاہر کی ہے
-
ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کی توسیع پر زور
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایران و پاکستان نے کی اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے حکام نے تجارتی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ایران و پاکستان اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لئے آمادہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹ایران پاکستان سرحدی تجارتی کمیٹی کے اجلاس میں شریک ایرانی وفد کی سربراہ نے چابہار، میرجاوہ اور ریمدان میں پاکستانی کمپینوں کی سرمایہ کے لئے ایران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران پاکستان سرحدی تجارتی کمیٹی کا آٹھواں اجلاس
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸کسٹم امور میں سہولیات کی فراہمی اور تجارتی تعلقات کے فروغ کے لئے ایران پاکستان سرحدی تجارتی کمیٹی کا آٹھواں اجلاس منگل کو پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں شروع ہو گیا۔
-
امریکہ کو ایران کے خلاف اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہئیے: پاکستان
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷پاکستان نے ایک بار پھر امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں کی مخالفت کی۔
-
ایران و پاکستان کے سفارتی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۵پاکستان میں تعنیات ایران کے سفیر نے پاکستانی محکمہ خارجہ کے ترجمان سے ملاقات کی جس کے دوران باہمی تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔
-
خطے کے لئے ایران پاکستان تعاون اہم ہے: پاکستان
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۹ایران میں قائم پاکستانی سفارت خانے کے فوجی اور دفاعی اتاشی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان فوجی تعاون خطے میں امن و استحکام پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔
-
دوطرفہ تعلقات کے مزید استحکام پر ایران و پاکستان کا اتفاق
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲ایران کی پارلینمٹ کے اسپیکر اور پاکستان کی سینٹ کے چیر مین نے دوطرفہ سیاسی ، اقتصادی ، ثقافتی ، تجارتی اور پارلیمانی تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
-
پاک ایران تعلقات کا فروغ ناگزیر ہے: وزیر اعظم عمران خان
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔