SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی دفاعی صنعت

  • علاقے میں امریکہ کے زوال و ناتوانی کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے: میجر جنرل باقری

    علاقے میں امریکہ کے زوال و ناتوانی کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے: میجر جنرل باقری

    Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ ماضی کے سخت دور کے بعد آج علاقے میں مجرم امریکہ کے زوال و اس کے کمزور و ناتواں ہونے کا بخوبی مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔

  • سمندر میں کون کتنا طاقتور۔ ویڈیو

    سمندر میں کون کتنا طاقتور۔ ویڈیو

    Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰

    ایک مختصر ویڈیو جس میں ۲۰۲۱ میں دنیا کے اہم ممالک کے پاس موجود آبدوزوں کی تعداد پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے۔ اس ویڈیو کے مطابق ایران کا شمار آبدوزوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔ (مأخذ: خبر فوری)

  • ایران جدید ترین آبدوز اور تباہ کن بحری جہاز بنانے میں مصروف

    ایران جدید ترین آبدوز اور تباہ کن بحری جہاز بنانے میں مصروف

    Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷

    ایران کے دفاعی ماہرین تباہ کن بحری جہازوں اور جدید ترین آبدوزوں کی تیاری میں مصروف ہیں۔

  • ہماری طاقت کی بدولت آج شیطانی وسوسے ہمیشہ کے لئے دشمن کے ذہن سے نکل چکے ہیں: وزیر دفاع ایران

    ہماری طاقت کی بدولت آج شیطانی وسوسے ہمیشہ کے لئے دشمن کے ذہن سے نکل چکے ہیں: وزیر دفاع ایران

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دشمن ہماری دفاعی اور عسکری ترقی و پیشرفت کو روکنے میں ناکام ہوگیا ہے۔

  • بمبوں کو ناکارہ بنانے کے شعبے میں سپاہ کے کارناموں کی نمائش

    بمبوں کو ناکارہ بنانے کے شعبے میں سپاہ کے کارناموں کی نمائش

    Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پاسداران انقلاب فوج کے کمانڈر جنرل سلامی کی موجودگی میں 20 ستمبر 2021 کو بموں کو ناکارہ بنانے کے شعبے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اسٹراٹیجیک کارناموں کی نمائش کا افتتاح ہوا۔ 

  • ایران فصائیہ جدید ترین ہیلی کاپٹر بیڑے کی مالک

    ایران فصائیہ جدید ترین ہیلی کاپٹر بیڑے کی مالک

    Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱

    ایرانی فضائیہ دفاعی سائنس اور طاقت پر بھروسہ کرتے ہوئے مغربی ایشیا کے سب سے طاقتور ہیلی بیڑے کی مالک ہے۔ یہ بات ایرانی فضائیہ کے کمانڈر ایئر مارشل یوسف قربانی نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

  • ایران کی دفاعی پیشرفت پر تاکید

    ایران کی دفاعی پیشرفت پر تاکید

    Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران؛ مرصاد 16 ڈیفنس میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ

    ایران؛ مرصاد 16 ڈیفنس میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ

    Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵

    ایران نے مرصاد سولہ ڈیفنس میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • ایران کی کامیابی اور امن و سلامتی کا راز قائد انقلاب اسلامی کی ذہانت و بصیرت

    ایران کی کامیابی اور امن و سلامتی کا راز قائد انقلاب اسلامی کی ذہانت و بصیرت

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱

    قائد انقلاب اسلامی کی دشمن شناسی اور سکیورٹی کے حوالے سے انکی دور اندیشی اور سوجھ بوجھ کے طفیل میں ایران دشمن کی بہت سی سازشوں سے محفوظ رہا ہے، یہ بات ایران کی سپاہ پاسداران کے ایرو اسپیس شعبے کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہی۔

  • سپاہ پاسداران نے اپنے جدیدترین اسلحوں اور آلات حرب کی رونمائی کی۔ ویڈیو

    سپاہ پاسداران نے اپنے جدیدترین اسلحوں اور آلات حرب کی رونمائی کی۔ ویڈیو

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰

    گزشتہ روز انواع و اقسام کے جدید ترین ہتھیار اور دفاعی آلات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری دستے صابرین کے حوالے کئے گئے۔ 

Show More

خاص خبریں

  • جہاد اسلامی فلسطین کا اعلان، ہتھیار نہیں ڈالیں گے، میدان میں ڈٹے رہیں گے
    جہاد اسلامی فلسطین کا اعلان، ہتھیار نہیں ڈالیں گے، میدان میں ڈٹے رہیں گے
    ۸ hours ago
  • اسلامی ممالک کی ترقی اور پیشرفت امریکا کے لئے ناقابل قبول: قالیفاف
  • مزاحمت امت اسلامیہ کو صیہونی-امریکی سازشوں سے بچانے کا واحد راستہ: الحوثی
  • پاک-افغان سرحد پر شدید فائرنگ، کئی کی موت، مذاکرات معطل
  • کیا ہندوستان اور پاکستان میں پھر ہو سکتی ہے جنگ؟ پاکستانی وزارت خارجہ نے کی جنگی تیاری کی بات!
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS