سمندر میں کون کتنا طاقتور۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i395194-سمندر_میں_کون_کتنا_طاقتور_ویڈیو
ایک مختصر ویڈیو جس میں ۲۰۲۱ میں دنیا کے اہم ممالک کے پاس موجود آبدوزوں کی تعداد پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے۔ اس ویڈیو کے مطابق ایران کا شمار آبدوزوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔ (مأخذ: خبر فوری)
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ Asia/Tehran

ایک مختصر ویڈیو جس میں ۲۰۲۱ میں دنیا کے اہم ممالک کے پاس موجود آبدوزوں کی تعداد پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے۔ اس ویڈیو کے مطابق ایران کا شمار آبدوزوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔ (مأخذ: خبر فوری)

نوٹ: ویڈیو میں درج شدہ معلومات سے ویب سائٹ کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔