-
پاکستانی رائڈرز ایران کی سیر کے لئے نکلے
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹پاکستان کے ایک ثقافتی اور سیاحتی قافلے نے موٹر سائیل کے ذریعے لاہور سے ایران کے مختلف شہروں کا سفر شروع کیا ہے۔
-
شیراز کی شاپوری عمارت اور باغ
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶شیراز میں شاپوری عمارت پہلوی دور کے اوائل کی ہے اور یہ عمارت شیراز کی انوری روڈ پر واقع ہے۔ یہ تاریخی عمارت 16 مہر 1379 ہجری شمسی میں ایران کے قومی ورثے کے عنوان سے رجیسٹرڈ ہوئی۔ یہ عمارت 1310 ہجری شمسی سے لیکر 1315 ہجری شمسی کے دوران شیراز کے نامور معمار انجینیئر استاد ابوالقاسم کی نگرانی میں پائے تکمیل کو پہنچی۔ یہ عمارت کازرون کے ایک مشہور تاجر عبدالصاحب شاپوری کی ملکیت رہی ہے۔
-
علاقائی سیاحت میں ایران کا حصہ پچاس فیصد
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲ایران کے وزیر سیاحت نے کہا ہے کہ علاقائی سیاحت میں ایران کا حصہ پچاس فی صد کے برابر ہے۔
-
قدرت کا شاہکار، ہفت سین آبشار
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳ایران کے صوبۂ ایلام میں ’ایوان‘ نامی ایک قریہ واقع ہے جہاں قدرت کا بنایا ہوا ایک نہایت خوبصورت آبشار موجود ہے جو در حقیقت سات چھوٹے چھوٹے آبشاروں کا ایک مجموعہ ہے۔ اس آبشار کو ’ہفت سین‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
ہمدان کا گنجنامہ آبشار منجمد
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶دموسم سرما میں حالیہ بارش اور برفباری کے ساتھ ہی شدید سردی کے نتیجے میں ہمدان کا گنجنامہ آبشار یخ بستہ ہوگیا جس نے اس آبشار کی خوبصورتی میں اضافہ کے ساتھ سیاحوں کی توجہ کو اپنی طرف مبزول کیا ہے۔
-
مریخ کی شباہتیں ہیں ایرانی پہاڑوں میں
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷ایران کے شہر چابہار سے قریب چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر سیارۂ مریخ کا منظر پیش کرنے والے ایسے حیرت انگیز پہاڑ موجود ہیں جنہیں دیکھنے کے لئے سیاح دور دور سے اُس خطے کا سفر کرتے ہیں۔ ایران میں ان پہاڑوں کو مارس ماؤنٹین، ’’کوہہائے مریخی‘‘ یا مریخی پہاڑ کہا جاتا ہے۔
-
ایران اور سوئیٹزرلینڈ سیاحت کے شعبے میں مل کر کام کریں گے
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۷ایران اور سوئیٹزرلینڈ نے سیاحت کے شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں آٹھ ملین غیرملکی سیاحوں کی آمد
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳ایران کی وزارت سیاحت نے کہا ہے کہ گذشتہ دس مہینےکے دوران آٹھ ملین غیرملکی سیاحوں نے ایران کی سیر کی ہے
-
80 لاکھ غیر ملکی سیاحوں نے ایران کی سیر کی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱مذہبی سیاحت کو فروغ دینا ایرانی وزارت ثقافت کے مقاصد میں سے ہے۔
-
زمین کے اندر بسا ایک خوبصورت شہر ۔ تصاویر
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱ایران/جزیرۂ کیش: ایک قدیمی اور تاریخی شہر جسے کاریز کے نام سے جانا جاتا ہے۔آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق یہ شہر ڈھائی ہزار سال پرانا ہے اور ماضی میں جزیرے رہائشی اپنا میٹھا پانی اسی کاریز سے حاصل کیا کرتی تھیں۔ یہ چھوٹا مگر خوبصورت شہر زمین میں ۱۶ میٹر کی گہرائی میں واقع ہے۔