-
ایران کے شہر جھرم میں سنگ اِشکَن غار
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۱فوٹو گیلری
-
ہمدان تاریخ و تمدن کا دارالحکومت
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۰فوٹو گیلری
-
خلخال ایران کا خوبصورت شہر
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۴فوٹو گیلری
-
کیش ایران کے صوبے ہرمزگان کا خوبصورت ساحلی شہر
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۲فوٹو گیلری
-
ھمدان میں غارعلی صدر سیاحوں کی توجہ کا مرکز
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۴فوٹو گیلری
-
کیا ایران محفوظ ہے؟امریکی زبان سے سنئے! ۔ ویڈیو
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶کچھ عرصے پہلے ایک امریکی سیاح دو ہفتے کے لئےایران گھومنے آیا۔واپسی پر اس نے ایک ویڈیو ریلیز کی ہے جس میں اس نے اس سوال کا جواب دیا ہے کہ کیا ایران محفوظ ہے؟
-
قدرت کی فطرت! ۔ تصاویر
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸ایران: ’’ہفت حوض‘‘ نامی قدرت کا یہ شاہکار خرم آباد کے ایک دیہات پیرجد کے قریب واقع ہے۔ جلوہ نمائی کرتی قدرت کی سجائی ہوئی یہ حسین و لطیف فطرت ہر دیکھنے والے کو مسحور کر لیتی ہے۔
-
تبریز کی شاہراہ تربیت
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱شاہراہ تربیت اسلامی جمہوریہ ایران کے خوبصورت شہر تبریز کی ایک مرکزی شاہراہ ہے۔ اس قدیمی شاہراہ کو تبریز شہر کی داخلی اور مرکزی شاہراہ بھی کہا جاسکتا ہے۔ تبریز کی شہری انتظامیہ نے اب اس شاہراہ کو گاڑیوں کے لئے بند کردیا ہے۔ اس سڑک کی تزئین و آرائش اور یہاں نصب مجسموں نے شاہراہ تربیت کی دلکشی کو چار چاند لگادیئے ہیں۔
-
ایران میں بکھری قدرتی رعنائیاں ۔ ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳ایران:مازندران صوبے میں واقع سرکا دیہات کا نظارہ کریں، گویا جنت کا ٹکڑا ہو۔
-
تہران میں تین عالمی نمائشوں کا آغاز
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۶تہران میں بیک وقت تین بین الاقوامی نمائشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔