اصفہان نصف جہان
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i346856-اصفہان_نصف_جہان
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۹ Asia/Tehran
  • اصفہان نصف جہان

فوٹو گیلری

اصفہان نصف جہان میں رات کے وقت زایندہ رود(زایندہ دریا) اور اسی طرح پل خواجو(خواجو پل) کے کنارے رات کو مختلف قسم کے پروگرام منعقد ہوتے ہیں جن میں موسیقی اور آتش بازی بھی شامل ہے۔ ان مقامات کو لائٹوں کے ذریعے خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔