شیراز میں نوروز کے مسافر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i346857-شیراز_میں_نوروز_کے_مسافر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۳ Asia/Tehran
  • شیراز میں نوروز کے مسافر

فوٹو گیلری

شیراز میں آنے والے سیلاب اور صورتحال کے بہتر ہونے کے بعد نوروز کے مسافروں نے ایک بار پھر شیراز کا رخ کیا اور اس شہر کے تاریخی مقامات من جملہ سعدی اور حافظ کی آرام گاہ گئے اورباغ ارم کی سیر کی۔