SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی مسلح افواج

  • فوجی مشقیں ایران کی مسلح افواج کی مکمل آمادگی کا ثبوت  ہیں: جنرل سید عبد الرحیم موسوی

    فوجی مشقیں ایران کی مسلح افواج کی مکمل آمادگی کا ثبوت ہیں: جنرل سید عبد الرحیم موسوی

    Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے فوجی مشقوں کو ملک کی مسلح افواج کی مکمل آمادگی کا ثبوت قرار دیا ہے۔

  • ایران کی مسلح افواج کی فضائی دفاعی مشقیں + ویڈیو

    ایران کی مسلح افواج کی فضائی دفاعی مشقیں + ویڈیو

    Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵

    ایران کی مسلح افوج کی فضائی دفاعی مشقوں کا اتوار سے ملک کے مغربی اور شمالی علاقوں میں آغاز ہوگيا ہے۔

  • ہزار اسٹریٹجک ڈرونز اور ایک نیا بحری جنگی جہاز ایران کی نیوی میں شامل

    ہزار اسٹریٹجک ڈرونز اور ایک نیا بحری جنگی جہاز ایران کی نیوی میں شامل

    Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸

    ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیشن ریئر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے آرمی ڈرون یونٹ میں ایک ہزار اسٹریٹجک ڈرونز اور نیوی میں ایک نیا بحری جہاز شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ایران کی مسلح افواج کی فضائی دفاعی مشقوں کا آغاز

    ایران کی مسلح افواج کی فضائی دفاعی مشقوں کا آغاز

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴

    ایران کی مسلح افواج کی فضائی دفاعی مشقوں کا آج صبح ملک کے مغربی اور شمالی علاقوں میں آغاز ہوگيا ہے-

  • شہید جنرل قاسم سلیمانی کے خطے میں کارنامے

    شہید جنرل قاسم سلیمانی کے خطے میں کارنامے

    Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۸

    سپاہ پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے سابق سربراہ شہید جنرل قاسم سلیمانی شہید قاسم سلیمانی نے ہر میدان میں بذات خود حاضر ہوکر مقاومت کو ایک تحریک کی شکل دی جس نے خطے میں طاقت کا توازن اپنے حق میں بدل دیا۔

  • صیہونی حکومت نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی ذمہ داری قبول کی ہے، سلامتی کونسل اس کو لگام دے: ایران

    صیہونی حکومت نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی ذمہ داری قبول کی ہے، سلامتی کونسل اس کو لگام دے: ایران

    Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲

    صیہونی وزیر جنگ کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے نام ایک مراسلے میں لکھا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے اس گھناؤنے حرکت کی ذمہ داری قبول کرکے ثابت کردیا کہ ایران کا جوابی حملہ مکمل طور پر جائز تھا۔

  • ایرانی فوج کے سربراہ: مسلح افواج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں

    ایرانی فوج کے سربراہ: مسلح افواج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵

    ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔

  • ایران اور آذربائیجان کی مشترکہ فوجی مشقیں

    ایران اور آذربائیجان کی مشترکہ فوجی مشقیں

    Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور جمہوریہ آذربائیجان کی فوج کی مشترکہ مشقیں صوبۂ اردبیل میں جاری ہیں۔

  • ایران اور سعودی عرب کے فوجی سربراہوں کی ملاقات

    ایران اور سعودی عرب کے فوجی سربراہوں کی ملاقات

    Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴

    سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے اتوار کے روز تہران میں ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • ایران کی ایر ڈیفنس فورس کی قدردانی، حکومت ایران کی ترجمان

    ایران کی ایر ڈیفنس فورس کی قدردانی، حکومت ایران کی ترجمان

    Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱

    حکومت ایران کی ترجمان نے ایران کی ایر ڈیفنس فورس کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فورس نے ایرانی قومی فخر کو برقرار رکھا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • 12 روزہ جنگ میں دشمن کے 20 سالہ منصوبہ ناکام ہو گيا
    12 روزہ جنگ میں دشمن کے 20 سالہ منصوبہ ناکام ہو گيا
    ۸ hours ago
  • Video | پاکستان ، ڈاکٹر علی لاریجانی کا پاکستان دورہ مکمل ، اسلام آباد سے خاص رپورٹ+رپورٹ
  • پاکستان : خیبر پختون خوا میں گیس پائپ لائن پر حملہ
  • لاریجانی: پاکستان، ایرانی عوام کے لیے بہت عزیز اور قابل احترام ہے
  • وزیر خارجہ کی اپنے فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS