-
ایران میزائلوں کی رینج کے لحاظ سے دنیا کے 6 سرفہرست ممالک میں شامل
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال مغربی فضائی دفاعی زون کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی رینج کے لحاظ سے دنیا کے 6 سرفہرست ممالک میں شامل ہے اور یہ اہم کامیابی اسلامی انقلاب کے بعد اور مقدس دفاع کے دوران حاصل ہوئی۔
-
ایران چند دنوں کے اندر اسرائیل پر جوابی حملہ کرسکتا ہے، امریکی خفیہ ایجنسی
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵امریکی خفیہ ایجنسی نے کہا ہے کہ حماس کے اعلی رہنما پر حملے کے بدلے میں ایران چند دنوں میں اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کرسکتا ہے۔
-
کینیڈا کے غیر قانونی اقدام کی مذمت، اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب امیرسعید ایروانی
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ کینیڈا کا اشتعال انگیز اقدام دہشت گردی کے خلاف مہم کے لئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ارادے کو متاثر نہیں کرسکتا۔
-
چین کے اعلیٰ فوجی وفد کا ایران آرمی کمانڈ اینڈ ہیڈ کوارٹر یونیورسٹی کا دورہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۲چین کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی وفد نے ایران آرمی کمانڈ اینڈ ہیڈ کوارٹر یونیورسٹی کا دورہ کیا۔
-
شہید صدر رئیسی کو جانے والے ہیلی کاپٹر کی تحقیقات کی دوسری رپورٹ جاری
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰ایران کی مسلح افواج کے کمان نے 29 مئی سن 2024 بروز بدھ، صدرآیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے ساتھ پیش آنے والے سانحے کی تحقیقات کے سلسلے کی دوسری رپورٹ جاری کردی۔
-
ایران کے آپریشن کے وقت نتن یاہو کہاں چھپے تھے؟
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸کیا نتن یاہو ایران کے آپریشن سے پہلے ایٹمی پناہ گاہ میں چھپ گئے تھے؟
-
صیہونی دشمن کو ایرانی فوج کے کمانڈر کا سخت انتباہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن کی ہر جارحیت کا دندان شکن جواب دیا جائے گا اور اگر دشمن نے کوئي اقدام کیا تو زيادہ خطرناک ہتھیاروں سے ہم اسے جواب دیں گے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے جوابی آپریشن کی کامیابی پر زور
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶ایک روسی تجزیہ نگار نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف آپریشن وعدہ صادق کو اپنے اہداف میں کامیاب قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل اور امریکہ، ایران کے حملے کو نہیں روک سکے: صیہونی حکومت کے انسٹی ٹیوٹ برائے سیکورٹی اسٹڈیز کا اعتراف
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۴صیہونی حکومت کے انسٹی ٹیوٹ برائے سیکورٹی اسٹڈیز نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ ، ایران کو اسرائیل کے فوجی اڈوں پر حملے سے نہیں روک سکے۔
-
ایران کے حملے کے بارے میں نیویارک ٹائمز کی رپورٹ
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۶نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل کو ایران کے پیچیدہ جوابی حملے اور پیشرفتہ ہتھیاروں کا سامنا کرنا پڑا۔