-
سعودی عرب ہمارا دوست ہے: اسرائیلی جنرل
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۵اسرائیلی فوج کے ایک سینئر جنرل کا کہنا ہے کہ اسرائیل، سعودی عرب کا دوست ہے اور ریاض- تہران کے درمیان کسی بھی طرح کی دوستی، اسرائیل کے لئے خطرہ ہے۔
-
ایران اور افغانستان کی سرحد پر کشیدگی، اسلام قلعہ سرحد بند
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۷ہرات میں ایک باخبر ذریعے نے اسلام قلعہ سرحد کی بندش کی تصدیق اور ایران- افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کی اطلاع دی ہے۔
-
اسرائیل کے ہتھیاروں کے ٹھکانوں کا پتہ ہے ایران کو
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۷عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس بھی اسرائیلی ہتھیاروں کے نئے ذخیرے کی صحیح پوزیشن کا علم ہے۔
-
امریکا کی کمزوری اور اسرائیل کی نابودی صاف نظر آ رہی ہے: ایرانی کمانڈر
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی چیف کمانڈر جنرل علی فدوی نے کہا ہے کہ امریکا کی کمزوری اور اسرائیل کی نابودی، صاف نظر آ رہی ہے اور گزشتہ 43 سال میں آج امریکا جتنا تنہائی کا شکار ہو چکا ہے، اتنا کبھی نہیں رہا۔
-
اپنے رب سے راز و نیاز کرتے ایران کے کیڈٹس۔ تصاویر
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴امام علی (ع) فوجی یونیورسٹی میں زیر تعلیم کیڈٹس نے پہلی شب قدر اور شبِ ضربت امیر المومنین علی علیہ السلام کی مناسبت پر اپنے پروردگار سے راز و نیاز کی اور اپنی روحانی جلا کے لئے قرآن و اہلبیت علیہم السلام کے سے متمسک ہو کر دعا و مناجات کے سہارے رب الارباب سے بخشش کی التجا کی۔
-
ایرانی فوج کے ڈرون طیاروں کی رونمائی
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰ایرانی فوج نے جدید قسم کے ڈرون طیاروں کی رونمائی کی ہے۔
-
فوجی پریڈ سے صدر ابراہیم رئیسی کا خطاب
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
آرمی ڈے کی مناسبت پر ایران میں فوجی پریڈ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲آرمی ڈے کی قومی مناسبت پر ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے سبھی بڑے شہروں میں فوج نے اپنے جدید ترین ہتھیاروں کے ساتھ پریڈ انجام دی۔ تہران میں بانی انقلاب اسلامی کے مزار کے سامنے ہونے والی خصوصی تقریب کو صدر جمہوریہ سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔ ۲۹ فروردین مطابق ۱۸ اپریل کو ایران میں فوج کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
ایرانی فوج کو اسپیکر کا خراج تحسین
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی فوج نے ملک و ملت کی پاسپانی کے نعرے پر عمل کر کے دکھایا ہے۔
-
ایران، فوجی ہیلی کاپٹروں کی ریہرسل پریڈ۔ تصاویر+ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۵فوج کے قومی دن کے پیش نظر ایرانی فوج کے ہیلی کاپٹروں نے ریہرسل پریڈ انجام دی جس میں مختلف قسم کے دسیوں ہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا۔ ۲۹ فروردین مطابق ۱۹ اپریل کو ایران میں فوج کے قومی دن (نیشنل آرمی ڈے) کے طور پر منایا جاتا ہے۔