-
بین الاقوامی سمندر میں ایران کی موجودگی کا مقصد امن و سلامتی کا قیام ہے: بحریہ کمانڈر
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے بین الاقوامی آزاد سمندروں میں ایران کی موجودگی کو قیام امن اور ایران کے اسلامی جمہوری نظام کے اقتدار کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
پابندیاں اور دھونس دھمکیوں سے ایران کی پیشرفت نہیں رکنے والی: صدر ایران
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے واضح کیا ہے کہ پابندیوں اور دھونس دھمکیوں سے ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ ہرگز رکنے والا نہیں ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی محمدرسول اللہ فوجی مشقیں مکمل
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے محمدرسول اللہ کے نام سے سالانہ فوجی مشقیں مکمل کرلی ہیں۔
-
جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران ہر ممکن توانائی کا حامل ہے: ایرانی کمانڈر
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹ایران کے فضائی دفاعی شعبے کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والا ہر دشمن پشیماں ہوگا۔
-
ایرانی فوج کو اسمارٹ بموں سے لیس کیا جائے گا
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱ایران کے دفاعی ماہرین کے تیار کردہ اسمارٹ بم جلد فوج کے حوالے کردیئے جائیں گے۔
-
مسلح افواج کے سربراه کا سردار محاذ استقامت کو خراج عقیدت
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی مسلح افواج کی طاقت کا نیا پہلو+ ویڈیو
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح زمینی فوج نے اپنی فوجی مشقوں کے دوران طاقت کا مظاہرہ پیش کیا اور دشمن کے اہداف کو نشانہ بنایا۔
-
دشمنوں کو ایرانی کمانڈر کا مشورہ، ہماری طاقت کا امتحان نہ لیں
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک سینئر کمانڈر نے دشمنوں کو ایران کی مسلح افواج کی طاقت کا امتحان نہ لینے کا مشورہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دشمن ہم سے ٹکرانے کا خرچ برداشت نہيں کر پائے گا۔
-
اسرائیل کی طاقت ہوا ہو چکی ہے: ایرانی کمانڈر
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر اور آئی آر جی سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل حالیہ برسوں میں اپنی سب سے نچلی سطح پر پہنچ گیا ہے اور بیان بازی کے علاوہ اس کے پاس کچھ طاقت نہیں بچی ہے۔
-
ایران کے نئے ڈرون نے دشمنوں کی نیند حرام کر دی
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۳صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ ایران کا نیا شاہد-136 ڈرون طیارہ، جنگ کے میدان میں پانسہ پلٹنے کی طاقت رکھتا ہے۔