-
سپاہ پاسداران کی فوجی مشقوں کی جھلکیاں۔ ویڈیو
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱خلیج فارس کے ساحلوں، آبنائے ہرمز اور ہرمزگان، بوشہر اور خوزستان صوبوں کے عمومی علاقے میں جاری ۵ روزہ پیغمبر اعظم (ص) 17 نامی مشترکہ فوجی مشقوں کی کچھ جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے۔
-
ایران میں پیامبر اعظم مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
خفیہ اطلاعات فراہم کرنے والا پہلا بحری جہاز، ایرانی ماہرین کی ایک اور کاوش
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷خفیہ اطلاعات فراہم کرنے والا ایرانی ماہرین کا تیار کردہ پہلا بحری جہاز عنقریب بحریہ کے حوالے کردیا جائے گا۔
-
طالبان اور ایران کی سرحدی فورسز کے مابین جھڑپ کی ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱ویڈیو میں طالبان اور ایران کی بارڈر سکیورٹی فورس کے درمیان ہوئی جھڑپ کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ایرانی بحریہ قومی اور علاقائی سلامتی کی ضامن
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی بحریہ نے اپنی سرحدوں کے تحفظ کے ساتھ ساتھ علاقائی ممالک کی سکیورٹی میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے: ایڈمیرل شہرام ایرانی
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بحری فوج اپنے سمندری حدود میں کسی بھی خطرے کا پوری طاقت سے مقابلہ کرنے اور خطرات کو دور کرنے کی مکمل توانائی رکھتی ہے۔
-
امریکہ کو ایران کی میزائل طاقت کا اعتراف
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴مغربی ایشیا کے لیے امریکی دہشت گرد فوجی کمانڈ سینٹ کام نے ایران کے بیلسٹک میزائلوں کی طاقت اور ان کی ایکوریسی کا اعتراف کیا ہے۔
-
پابندیوں اور دشواریوں کے باوجود، ایران انسانی اسمگلنگ کی روک تھام میں پیش پیش
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران بین الاقوامی پابندیوں اور عالمی حمایت و مدد کے فقدان کے باوجود پوری شجاعت و دلیری کے ساتھ جرائم پیشہ گروہوں اور ٹولوں کا مقابلہ کر رہا ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے کہی۔
-
ایرانی کمانڈر کا انکشاف، امریکا سے کئی بار ہو چکی ہیں جھڑپیں، زوردار طمانچہ کیا رسید
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کے اقدار اعلی کی حفاظت کرتے ہوئے امریکیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں 9 شہیدوں کا نذرانہ پیش کیا۔
-
تہران ملٹری کشتی کے عالمی مقابلوں کا میزبان
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹تہران کے آزادی اسٹیڈیم کے بارہ ہزار افراد کی گنجائش والے ہال میں گوریکو رومن اور فری اسٹائل ملٹری کشتی کے پینتیسویں عالمی مقابلے اتوار کے روز سے شروع ہو رہے ہیں۔