-
ایران میں ذوالفقار ۲۰۲۱ فوجی مشقوں کا آغاز۔ ویڈیو
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱آبنائے ہرمز اور ایران و پاکستان کی آبی سرحدوں کے قریب اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی ذوالفقار ۱۴۰۰ (۲۰۲۱) نامی مشقیں شروع ہو گئی ہیں۔ ان مشقوں میں ایرانی کی تینوں یعنی بری بحری اور فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں۔
-
ذالفقار 1400 فوجی مشقیں
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
دشمن ہار مان چکا ہے: کمانڈر سپاہ پاسداران
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن اس نتیجے پر پہنچ چکا ہے کہ وہ ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اور سامراجی قوتوں بالخصوص امریکہ کا زوال نزدیک ہے۔
-
علاقے میں امریکہ کے زوال و ناتوانی کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے: میجر جنرل باقری
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ ماضی کے سخت دور کے بعد آج علاقے میں مجرم امریکہ کے زوال و اس کے کمزور و ناتواں ہونے کا بخوبی مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔
-
سمندر میں کون کتنا طاقتور۔ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ایک مختصر ویڈیو جس میں ۲۰۲۱ میں دنیا کے اہم ممالک کے پاس موجود آبدوزوں کی تعداد پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے۔ اس ویڈیو کے مطابق ایران کا شمار آبدوزوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔ (مأخذ: خبر فوری)
-
صیہونی حکوت ایران کے جوابی حملے سے ہونے والے نقصانات کا صحیح سے جائزہ لے: شمخانی
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے ٹوئٹ کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکوت کو ایران کے دنداں شکن جواب کے نتیجے میں پہنچنے والے بھاری نقصانات کی تلافی کے لئے بجٹ کی فراہمی کے بارے میں سوچنا چاہئے۔
-
ایرانی جنگی طیاروں کے سٹیک حملے+ ویڈیو
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی فدائیان حریم ولایت نامی جنگی مشقوں کے اصلی مرحلے کے آغاز کے دوران ملک کی فضائیہ نے اپنے ہدف پر سٹیک حملے کرکے سب کو حیران کر دیا۔
-
ایران کی فدائیان حریم ولایت جنگی مشقیں
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران جدید ترین آبدوز اور تباہ کن بحری جہاز بنانے میں مصروف
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷ایران کے دفاعی ماہرین تباہ کن بحری جہازوں اور جدید ترین آبدوزوں کی تیاری میں مصروف ہیں۔
-
ایرانی بحریہ کا ایک اسکواڈرن عمان کی بندرگا پہنچ گیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱ایرانی بحریہ کا ایک اسکواڈرن ، خیر سگالی دورے پر عمان کی بندرگا سلالہ پہنچ گیا ہے۔