ہوشیار، کوئی بیوقوفی مت کرنا+ ویڈیو+ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i398301-ہوشیار_کوئی_بیوقوفی_مت_کرنا_ویڈیو_تصاویر
ایران کی مسلح افواج نے خلیج فارس کے ساحلوں، آبنائے ہرمز اور ہرمزگان، بوشہر اور خوزستان صوبوں کے عمومی علاقوں میں فوجی مشقیں انجام دیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹ Asia/Tehran

ایران کی مسلح افواج نے خلیج فارس کے ساحلوں، آبنائے ہرمز اور ہرمزگان، بوشہر اور خوزستان صوبوں کے عمومی علاقوں میں فوجی مشقیں انجام دیں۔

پانچ دنوں تک چلنے والی ان فوجی مشقوں میں مسلح افواج کی تمام یونٹس سے اپنی اپنی کا مظاہرہ پیش کیا۔