-
اصفہان میں چھٹے انٹرنیشنل ملٹری گیمز-1
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں چھٹے انٹرنیشنل ملٹری گیمز کا آغاز 22 اگست 2021 کو ہوا ، ان مقابلوں میں ایران سمیت روس ازبکستان، ویتنام کی ملٹری ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، یہ مقابلے بارہ دنوں تک جاری رہیں گے۔
-
ایروان، بندرانزلی میں عالمی نیوی کلسٹر مقابلے
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰ایران کے شمالی صوبے گیلان کے بندر انزلی میں ایران، روس، قزاقستان اور جمہوریہ آذربائیجان کے تقریبا چار سو کھلاڑیوں کی شرکت سے چھٹے نیوی کلسٹر مقابلے شروع ہو گئے۔
-
ایران، پاوہ میں ہتھیاروں کے اسمنگلروں سے جھڑپیں، بڑی مقدار میں امریکی ہتھیار برآمد
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰ایران کے سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکورٹی اہلکاروں نے اسمنگلروں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا جس کے دوران 75 پستول اور 4 اے کے-47 رائفل ضبط کی گئی۔
-
انٹرنیشنل ملٹری گیم کے پہلے دن ایران کی پہلی پوزیشن
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰اصفہان میں جاری انٹرنیشنل ملٹری گیم کے پہلے دن ایران آرمی کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
ایران، روس اور چین کی خلیج فارس میں اہم فوجی مشقیں
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۸ایران، روس اور چین کی بحریہ خلیج فارس میں فوجی مشقیں کریں گی۔
-
علاقے کی سمندری سیکورٹی کو یقینی بنانے پرایران کی تاکید
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
کرد اہلسنت کمانڈر ایرانی بحریہ کے سربراہ مقرر
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کموڈور شہرام ایرانی کو بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
-
ایران کی سرحدیں محفوظ ہیں: ایران
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶ایرانی فوج کے ایئر ڈیفس سسٹم کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کی مشرقی سرحدوں میں بدامنی کے تعلق سے پائی جانے والی عوامی تشویش کا مسئلہ فوج کی مکمل آمادگی سے حل ہو گیا ہے۔
-
ایران کے ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کا مشرقی سرحدوں کا دوره
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
دشمنوں کی نفسیاتی جنگ پرردعمل
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲سحر نیوز رپورٹ