SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی مسلح افواج

  • ایرانی افواج کی توانائیوں  پر زور

    ایرانی افواج کی توانائیوں پر زور

    Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران ہر حماقت کا منھ توڑ جواب دے گا: وزیر دفاع

    ایران ہر حماقت کا منھ توڑ جواب دے گا: وزیر دفاع

    Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰

    ایران کے وزیر دفاع نے صیہونی حکام کی ہرزہ سرائیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر طرح کے احمقانہ اور جاہلانہ اقدام کا دنداں شکن جواب دے گی۔

  • دفاعی طاقت میں اضافہ ترجیحات میں شامل ، وزیردفاع

    دفاعی طاقت میں اضافہ ترجیحات میں شامل ، وزیردفاع

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دفاعی طاقت اور دفاعی سفارت کاری میں اضافہ ہماری ترجیحات میں سرفہرست ہے۔

  • فخرا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کے تیسرے  مرحلے کا آغاز 

    فخرا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کے تیسرے  مرحلے کا آغاز 

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸

    فخرا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے کے آغاز اور ہنگامی استعمال کی اجازت صادر کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے وزیر دفاع جنرل محمد رضا قرائی آشتیانی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے مقابلے کے لیے تحقیقاتی کام دو سال پہلے خود شہید فخری زاده اور ان کے ساتھیوں نے شروع کردیا تھا اور آج ہم ان کے نام پر بننے والی ویکسین کی پیداوار اور ہنگامی استعمال کے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔

  • ایرانی ویکسین فخرا کے کلینیکل ٹرائل کا آخری مرحلہ

    ایرانی ویکسین فخرا کے کلینیکل ٹرائل کا آخری مرحلہ

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایرانی بحریہ کے اسکواڈرن کی کامیاب واپسی کی تقریب

    ایرانی بحریہ کے اسکواڈرن کی کامیاب واپسی کی تقریب

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • آزاد بین الاقوامی سمندروں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوایا

    آزاد بین الاقوامی سمندروں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوایا

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹

    ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ کے پچہترویں اسکواڈرن کے اسٹریٹیجک مشن نے عالمی سامراج کو مبہوت کر دیا ہے۔

  • ایرانی بحریہ کے کامیاب مشن پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام تہنیت

    ایرانی بحریہ کے کامیاب مشن پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام تہنیت

    Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایرانی بحریہ کے اسکواڈرن کی فاتحانہ واپسی

    ایرانی بحریہ کے اسکواڈرن کی فاتحانہ واپسی

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰

    ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل عبدالرحیم موسوی نے بحریہ کے اسکواڈرن مشن کی کامیابی کو ملکی طاقت کی علامت قرار دیا ہے۔ ایرانی بحریہ کا ایک اسکواڈرن جس میں سہند اور مکران جیسے تباہ کن بحری جہاز شامل ہیں، ایک سو تنتیس روز تک آزاد سمندروں میں چوالیس ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد آج ایران کی سمندری حدود میں واپس آگیا ہے۔

  • بری فوج کی ٹیموں کے درمیان مقابلے

    بری فوج کی ٹیموں کے درمیان مقابلے

    Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴

    ایران کی بری فوج کے مختلف یونٹوں کی ٹیموں کے درمیان فوجی تکنیکی و فنی مہارت کے مقابلے منعقد ہوئے، جس میں فوجی جوانوں نے اپنی پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کیا ۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱ hour ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS