SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی مسلح افواج

  • ایران، دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام، 5 دہشت گرد ہلاک

    ایران، دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام، 5 دہشت گرد ہلاک

    Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶

    مغربی ایران کے صوبہ کردستان کے شہر امفر میں اسلامی انقلاب کے مخالف اس گروہ کو تباہ کر دیا گیا جو انتخابات میں بد امنی پیدا کرنے کا منصوبہ رکھتا تھا۔

  • مسلح افواج کے سربراہ اور اعلی فوجی افسران کی منتخب صدر سے ملاقات

    مسلح افواج کے سربراہ اور اعلی فوجی افسران کی منتخب صدر سے ملاقات

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور دوسرے اعلی فوجی کمانڈروں نے نومنتخب صدر سے ملاقات اور الیکشن میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔

  • کورونا کو مہار کرنے میں ایران کی افواج کا اہم تعاون

    کورونا کو مہار کرنے میں ایران کی افواج کا اہم تعاون

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲

    میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیابی رہی ہے۔

  • سپاہ پاسداران کے خاص دستے صابرین کی تیاری+ ویڈیو

    سپاہ پاسداران کے خاص دستے صابرین کی تیاری+ ویڈیو

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے خصوصی دستے صابرین کی آمادگی کا ویڈیو جاری کیا ہے۔

  • بحر اٹلانٹیک میں بحریہ کی مقتدر موجودگی

    بحر اٹلانٹیک میں بحریہ کی مقتدر موجودگی

    Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران نے پھر کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو

    ایران نے پھر کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو

    May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے 9-دی نامی میزائل سسٹم کی رونمائی کی ہے۔

  • امریکی حرکتوں پر ایران کی پینی نظریں۔ ویڈیو

    امریکی حرکتوں پر ایران کی پینی نظریں۔ ویڈیو

    May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵

    امریکی آبدوز جارجیا اور امریکی بحریہ کے فوجی کاروان کو ایرانی فوج کے پیشرفتہ ڈرون طیارے نے آبنائے ہرمز سے گزرتے وقت تین گھنٹے تک مانیٹر کیا۔ امریکی فوجی عہدے دار اب تک بارہا خطے میں اپنی فضائی برتری کو ہاتھ سے گنوا دینے کا اعتراف کر چکے ہیں۔ ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔

  • الیکٹرانیک جنگ کی مشقیں

    الیکٹرانیک جنگ کی مشقیں

    May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • الیکٹرانک جنگ میں ایران کی زبردست انٹری، کل ہوگا طاقت کا مظاہرہ

    الیکٹرانک جنگ میں ایران کی زبردست انٹری، کل ہوگا طاقت کا مظاہرہ

    May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹

    سپر آسمان-1400 نامی مشترکہ فوجی مشقیں منگل کے روز سے شروع ہوں گی جس میں ایران کی مسلح افواج کے تمام ڈویژنز کی الیکٹرانک جنگ کی اسٹریٹجک یونٹس شرکت کریں گی۔

  • ایران میں نئے ڈرون اور جدید ائیر ڈیفنس سسٹم کی رونمائی

    ایران میں نئے ڈرون اور جدید ائیر ڈیفنس سسٹم کی رونمائی

    May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۵ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS