فضائیہ کے ایئرڈیفنس سسٹم کی رونمائی کی تقریب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i392351-فضائیہ_کے_ایئرڈیفنس_سسٹم_کی_رونمائی_کی_تقریب
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ میں ایئر ڈیفنس شعبے کے کمانڈر جنرل علی رضا صباحی کی موجودگی میں یکم ستمبر 2021 بروز بدھ ایران کے ایئر ڈیفنس سسٹم " برهان" اور "البرز" کی تقریب رونمائی ہوئی۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )