-
ہیلی کاپٹر اور جنگی طیارے مسلح افواج کے حوالے
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے اوورہال شدہ طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور جیٹ انجن فضائیہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تہران نے ملکی توانائیوں اور صلاحیتوں پر بھروسے، دفاعی اور سیکورٹی آلات کی تعمیرو مرمت اور ان کی جدید کاری، نیز مختلف طرح کے ہتھیار بنانے کی ٹیکنالوجیی خود ایجاد کرکے دشمن کی سازشوں اور منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔
-
دفاعی آلات کی تیاری میں ایرانی طلبا کا کردار اہم ہے، جنرل نصیرزادہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیر زادہ نے کہا کہ ایران کے یونیورسٹی طلبہ ملک کے دفاعی آلات اور ساز و سامان کی تیاری میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔
-
ایران نے پھر کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲دشمنوں کی دھمکیوں کے درمیان ایران کی مسلح افواج نے ایک بار پھر طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کا بیان، ایران نے 20 فیصد 17.6 کیلوگرام یورینیم افزودہ کر لیا
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کا کہنا ہے کہ ایران نے 20 فیصد تک 17.6 کیلو گرام یورینیم افزدہ کر لیا ہے۔
-
یورپ و امریکہ ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں صدام کے جرائم میں شریک
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف عراق کی مسلط کردہ جنگ میں صدام کے جرائم میں یورپ و امریکہ شریک ہیں۔
-
ایران کی پیامبر اعظم فوجی مشقیں
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات - تصاویر
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) سے بیعت کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے تجدید بیعت کے لیے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
دفاعی پیداوار کے میدانوں میں ایران کی شاندار پیشرفت
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایرانی سیکورٹی اہلکاروں کی زبردست کاروائی، ساتھی کو دشمنوں کے چنگل سے آزاد کرایا !
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶ایران کے بارڈر سیکورٹی فورس کے یرغمال بنائے گئے 2 اہلکار آزاد ہوکر ملک واپس آگئے ہیں۔